ڈیرہ اسماعیل خان، ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں وزیر قبیلے کے دو مشران جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں وزیرقبیلے سے تعلق رکھنے والے دو سرکردہ قبائلی مشران جاں بحق ہوگئے۔ ملک خیر محمد توری خیل کو تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود جبکہ ملک سنگین مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان،درابن میں مسلح افراد نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ملازمین کے گھر جلادیئے

(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں نامعلوم افراد نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ملازمین کے گھر جلادیئے۔ گھروں کو جلانے کا واقعہ کوٹ لعلو کے علاقے میں پیش آیا ہے۔ مقامی زرائع مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان سےسی اینڈ ڈبلیو ٹانک کا ایس ڈی او دو ساتھیوں سمیت اغوا

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقےیارک سےنامعلوم افراد نےمحکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس (سی اینڈ ڈبلیو) ٹانک کا ایس ڈی او دو ساتھیوں سمیت اغوا کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس کے مطابق ایس ڈی او مقرب خان گزشتہ مزید پڑھیں

ٹانک،3 ایف سی اہلکار اور چار نجی بینک کے سکیورٹی گارڈ جرگہ کے زریعے بازیاب

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل اور ٹانک سے اغوا ہونے والے 4 نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ ز اور 3 ایف اہلکاروں کو جرگہ کے زریعے بازیاب کروایا گیا. 9 جولائی کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے دربن روڈ پر مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان ،لیفٹیننٹ کرنل سمیت 3 بھائی اغوا

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان(ڈی آئی خان) میں‌نامعلوم افراد نے پاک فوج کےلیفٹیننٹ کرنل دو بھائیوں‌سمیت اغواء کرلیا. اغوا ہونے والے تین بھائیوں میں لیفٹیننٹ کرنل خالد، اے سی کنٹونمنٹ بورڈ آصف اور نادرہ میں کام کرنے والے فہد مزید پڑھیں

ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر مذید حملوں کا خدشہ،سرکاری حکام کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر سرکاری حکام پر مذید حملوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے فوری طور حفاظتی اقدامات کی ہدایت کردی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے آئی جی، تمام انتظامی سیکرٹریز، کمشنر ڈی آئی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان، مسلح افراد نے کیش وین اغواء کرکے5 کروڑ لوٹ لئے

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک روڈ پر نامعلوم مسلح افرد نے کیش وین کو عملے سمیت اغواء کرکے 5 کروڑ لوٹ لئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ٹانک روڈ پر ہتھالہ گاوں کے قریب پیش آیا۔ واردات مزید پڑھیں