جنوبی وزیرستان،دھمکی امیز تقاریر کرنے پر عالمزیب محسوداورشاہ فیصل غازی سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل مکین میں 30 دسمبر کو محسود قوم کے جرگہ سے خطاب میں مبینہ دھمکی امیز بیانات پر پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) رہنماو سماجی کارکن عالمزیب محسود،میئرسروکئی شاہ فیصل غازی اور وی سی سراروغہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،پی ڈی ایم اے حکام غائب،مکین کے مختلف گاؤں سے نقل مکانی

ضلعی انتظامیہ اور پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا کی جانب سے پیشگی انتظامات کے بغیر جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل مکین کے چار گاؤں کو کلیئر نس اپریشن کیلئے خالی کیا گیا۔ ناراکائی،دشکہ،ظریف خیل اور ابا خیل گاؤں سے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،تحصیل مکین کے دو گاؤں کلئیرنس اپریشن کیلئے خالی کئے گئے

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل مکین کےگاؤں دشکہ اور اباخیل کو قانون نافذ کرنے والےاداروں کے حکم پر کلیئرنس اپریشن کیلئے خالی کردیا گیا ہے. 21 دسمبر کی رات کو مکین کے علاقے لیٹا سار میں‌ایف سی چیک پوسٹ پر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،مکین میں بم ڈسپوزل سکواڈ پر راکٹ حملہ،4 اہلکار زخمی ہوگئے

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل مکین میں بم ڈسپوزل سکواڈ کی گاڑی پر راکٹ حملے میں‌چار سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی ہوگئے. مقامی زرائع کے مطابق راکٹ حملہ مکین کے علاقے زیڑ سار میں صبح دس بجے اس وقت کیا گیا مزید پڑھیں

جنو بی وزیرستان اپر،مکین میں ایک روز میں‌دو لاشیں برآمد

جنوبی وزیرستان اپرکی تحصیل مکین میں‌سرکردہ قبائلی رہنما سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں. مقامی زرائع کے مطابق جمعرات کو مکین کے علاقے دشکہ میں نامعلوم افراد نے مقامی قبائلی رہنما ملک شاہ جہان عبدالائی کو اس وقت مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،مکین میں مسلح افراد نے قبائلی رہنما کو اغواء کرلیا

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل مکین میں‌سرکردہ قبائلی رہنما ملک شاہ جہان کو نا معلوم افراد نے اغواء کرلیا ہے. مقامی زرائع کے مطابق اولڈ مکین کے علاقے دشکہ کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ملک شاہ جہاں کواس مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،فورسز کو راشن سپلائی کرنے والا ٹھیکیدار اغواء کے بعد قتل

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل مکین میں گھر سے اغواء ہونے والےفورسزکے راشن ٹھیکیدار کی لاش قریبی پہاڑ سے برآمد ہوئی ہے. مکین کے گاؤں بندخیل میں کچھ دن قبل ایک درجن کے قریب مسلح افراد نے فورسز کے مورچوں مزید پڑھیں