عام شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سول سوسائٹی نےعام شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف آرٹیکل 184(3) کے تحت سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ مؤقف اختیار کیاگیا ہے کہ پٹیشن مفاد عامہ میں دائر کی گئی ہے،مثال طور پر سویلینز بشمول سیاسی رہنماؤں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے مولانا ہدایت الرحمن کی ضمانت منظور کرلی،رہائی کا حکم

سپریم کورٹ نے حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دےدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئےمولانا ہدایت الرحمن کو تین لاکھ روپے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا عمران خان کو فوری طور پر رہاکرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نےسابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے عمران خان کو اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

ہمیں آئین پاکستان کی اہمیت کو پہچاننا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جب لوگ ووٹ اور آئین کا مطلب سمجھ جائیں گے تو ان کو اندازہ ہوگا کہ اس ریاست کی لگام ہمارے ہاتھ میں ہے. دستورِ پاکستان کے مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس:ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات کرانےسے متعلق قرارداد منظور

سینیٹ میں قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کی قراردادمنظوری کرلی گئی،اپوزیشن کی جانب سے سخت احتجاج کیا گیا. سینیٹر طاہر بزنجو کی جانب سےپیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ ملک میں معاشی مزید پڑھیں

حکومت کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نےانتخابات از خود نوٹس کے فیصلے پر سوالات اٹھاتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: انتخابات التوا کیس کا فیصلہ محفوظ ، کل سنایا جائے گا

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہےجو کل سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں