جنوبی وزیرستان لوئر ، پی ٹی آئی کارکنان کا انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج

نورعلی باقی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی ہدایت پر ملک کے دیگر حصوں کی طرح جنوبی وزیرستان لوئر میں بھی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔ تحصیل وانا کے رستم بازار میں حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی مزید پڑھیں

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کا عام انتخابات میں بے ضابطگیوں کا اعتراف

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں بے ضابطگیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کےدوران لیاقت علی چٹھہ کا کہنا تھا میں نے انتخابات کے دوران راولپنڈی مزید پڑھیں

فیض حمید کا نام غلطی سے زبان پر آگیا،مولانا فضل الرحمان کی وضاحت

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف عدم اعتماد لانے کے حوالے سے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے متعلق بیان پر وضاحت دی ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

عبدالودود جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ سے میں قتل ہونے والےٹیکسی ڈرائیورکے قاتل میں ملوث دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا. گرفتار دونوں‌ملزمان عدنان خان اور رحیم شاہ کا تعلق تحصیل سراروغہ سے ہے. گرفتار ملزمان نے اعتراف مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم کے امیدوار عمر ایوب ہوں گے جبکہ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے امیدوار عاقب خان ہوں گے۔ اڈیالہ جیل کے مزید پڑھیں

الیکشن نتائج مسترد ، مولانا فضل الرحمن کا اپوزیشن میں‌بیٹھنے کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حالیہ الیکشن کے نتائج مستر د کرتے ہوئے اپوزیشن میں‌بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا . مولانا فضل الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی (ف) مزید پڑھیں

باجوڑ: دو صوبائی حلقوں پر دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب

محمد بلال یاسر باجوڑ کے صوبائی حلقوں پی کے 20 اور پی کے 21 پر دوبارہ گنتی کے بعد جماعت اسلامی کے امیدوار فیل جبکہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے حمایت یافتہ امیدوار پاس ہوگئے۔ جماعت اسلامی کے امیدواران مولانا مزید پڑھیں

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری

عام انتخابات 2024میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں شٹر ڈاؤن ہڑتاجا رہی ہے۔ ہڑتال کی کال پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی پر مشتمل چار جماعتی اتحاد مزید پڑھیں