بشیر احمد بلور شہید جیسے بہادر سیاسی قائدین صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، اسفندیارولی خان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ بشیر احمد بلور شہید جیسے بہادر سیاسی قائدین صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، جب دہشت گردی کے واقعات انتہا پر تھے تب بھی شہید بشیر احمد بلور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نےخیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ موخر کردیا

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا گیا ہے، پنجاب اسمبلی کی صورت حال واضح ہونے کے بعد پارٹی قیادت کی ہدایت پر عمل کروں گا۔ پشاور میں میڈیا مزید پڑھیں

تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے اختلافات سامنے آگئے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے عمران خان پر بہت احسانات ہیں، احسان فراموشی نہ کی جائے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰٗہی کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیاجبکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ مذہب سے متعلق معاملات افراد کے ہاتھوں میں نہیں دیے جاسکتے، ریاستی مشینری کو افراد کے سامنے مزید پڑھیں

سینیٹراعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر،سماعت19دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد:متنازع ٹوئٹ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر ہو گیا۔ تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی جانب سے متنازع ٹوئٹ کے کیس میں درخواستِ مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک سکول کو 8 برس بیت گئے،شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے دعائیہ تقاریب

پشاور:آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشت گردوں کے حملے کو 8 سال مکمل ہو گئے مگر زخم آج بھی تازہ ہیں،اس حوالے سے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے ملک بھر میں فجر مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس، قوم شہیدوں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی، وزیراعظم

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 دسمبر دہشتگردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے۔ سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کی برسی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر پر فورسز کے مابین جنگ بندی، چمن میں معمولات زندگی بحال

چمن میں پاک افغان بارڈر پر سرحدی فورسز کے مابین جنگ بندی ہو گئی۔ سکیورٹی حکام کے مطابق جنگ بندی کے بعد باب دوستی دوطرفہ تجارت اور پیدل آمدورفت کے لیے بحال ہے اور کسٹم ٹریڈ کی معمول کی سرگرمیاں مزید پڑھیں