وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا 25 اکتوبر کو بڑے امن جرگے کا اعلان

خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے صوبے میں قیام امن کے لیے 25 اکتوبر کو ضلع خیبر میں ایک بڑے ’امن جرگے‘ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ محمد سہیل آفریدی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی حلف برداری،پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف برداری سے متعلق تحریک انصاف کی آئینی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ہدایت کی ہے کہ وہ کل شام مزید پڑھیں

میرا لیڈر جب آپریشن کے خلاف ہے تو یہاں کوئی آپریشن نہیں کرسکتا،نومنتخب وزیراعلی سہیل آفریدی

پشاور: خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا دراصل تحریک انصاف کے قائد عمران خان کا ہے اور یہاں اُن کی قیادت ہی چلے گی۔ منتخب ہونے کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی سے اپنے پہلے مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر مختلف مقامات پر جھڑپیں، افغان جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا پاک فوج کا مؤثر جواب

پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے مختلف مقامات پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور مؤثر طریقے سے جواب دیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان فورسز مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی آتش محسود زخمی، ساتھی جاں بحق

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ کے علاقے خیسورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی اور سماجی کارکن آتش محسود شدید زخمی ہوگئے، جبکہ ان کے ساتھی عید نواز موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق نوجوان عید مزید پڑھیں