خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کےسب ڈویژن وزیر میں نامعلوم افراد نے سات پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیا۔ حکام کےمطابق پیر کے روز اغواکاروں نے پہلے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کیا اور بعد ازاں پولیس اہلکاروں کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کےسب ڈویژن وزیر میں نامعلوم افراد نے سات پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیا۔ حکام کےمطابق پیر کے روز اغواکاروں نے پہلے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کیا اور بعد ازاں پولیس اہلکاروں کو مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں ایک مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک عالم دین جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اتوار کے روز عصر مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا کے گاؤں سیگہ میں گھر پر مارٹر کا گولہ گرنے سے میاںبیوں بچی سمیت زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ شب اس وقت پیش آیا سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان اپر میںڈرون حملے میں شدید زخمی ہونے والے سکول ٹیچر کو بے یار و مدد گار چھوڑ دیا گیا. 11 اکتوبر کو جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ کے علاقےسپین خڑائی میںسرکاری ٹیچر شفیع اللہ کے گھر پر مزید پڑھیں
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پر خودکش دھماکے میں کم از کم 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق دھماکہ سنیچر کی صبح ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم پر اس وقت مزید پڑھیں
صوبہ خیبر پختونخوا کےضلع کرم کے مرکزی شہر پاڑہ چنار میں گذشتہ 22 دنوں سے مرکزی شاہراہ کی بندش اور بدامنی کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ اہل تشیع کی نمائندہ تنظیم انجمن حسینیہ پاڑہ چنار کےایک اجلاس میں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل لدھا عسکریت پسندوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق کڑمہ کے علاقے میں عسکریت پسندوں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور میں احتجاج کرنے والے پرائمری سکولوں کے اساتذہ کی معطلی کا فیصلہ کیا ہے. پرائمری سکولوں کے اساتذہ کا احتجاج جاری ہے جبکہ اساتذہ اورحکومت کے درمیان معاملات تاحال طے نہیں ہو سکے ہیں۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل سے سابق طالبان کمانڈر مولانااحمد جان کی لاش برآمد ہوئی ہے. مقامی زرائع کے مطابق مولانا احمد جان کاکاخیل کو دو روز قبل وانا کے علاقے وچہ خوڑا سے اغوا کیا گیا تھا. زرائع مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں گاڑی پر راکٹ حملے میں سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ شب وانہ اعظم ورسک روڈ پر دژہ غونڈئی کے علاقے میں پیش مزید پڑھیں