نومنتخب ارکان کی حلف برداری،خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں اسمبلی کے اجلاس 28 فروری کو طلب

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں اسمبلی کے اجلاس 28 فروری کو طلب کرلئے گئے ہیں جس میں‌نو منتخب ارکان اسمبلی کی حلف برادری ہوگی. خیبرپختونخوا کا اجلاس صبح 11 بجے جبکہ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سہہ پہر 3 بجے طلب کیا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر ،فارسٹ گارڈزکا 24 بند تنخواہیں جاری کرنے کا مطالبہ،پولیو مہم کے بائیکاٹ کی دھمکی

نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر کےفارسٹ گارڈز نے اگلے جمعہ تک 24 بند تنخواہیں جاری نہ کرنے پر احتجاج اور پولیو بائیکاٹ کی دھمکی دی ہے۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب وانا میں جمعہ کے روز ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئےفارسٹ گارڈز نےکہا مزید پڑھیں

سابق کمشنر راولپنڈی کا یو ٹرن،سیاسی جماعت پر بہکانے کا الزام لگالیا

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائےگئے اپنے بیان میں نےکہا ہےکہ میں نے ایک سیاسی جماعت کے بہکانے پر اپنا بیان دیا، میرا بیان صریحاً غیر ذمہ دارانہ عمل اور غلط بیانی تھی. اپنے مزید پڑھیں

پشاور،میٹرک امتحانات میں ناقص کارکردگی ، سکولوں کے سربراہان اور اساتذہ کے خلاف کاروائی

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے میٹرک کے امتحانات میں ناقص کارکردگی دکھانے والے سکولوں کے سربراہان اور اساتذہ کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبے کے مختلف مزید پڑھیں

ایکس بحال ہونے کے بعد دوبارہ ڈاؤن،علی محمد خان کا بندش کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ

ملک بھر میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس بحال ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر متاثر ہوگئی۔ پاکستان میں آج جہاں ایکس کی سروس تقریباً 41 گھنٹوں بعد دوبارہ بحال ہونا شروع ہوئی، اب پھر صارفین کو مشکلات کا مزید پڑھیں

ٹانک، این اے 43 کے 6 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ میں بھی اسعد محمود ناکام

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 43 ٹانک کے پانچ پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ میں بھی تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار داورخان کنڈی کامیاب ہوگئےہیں . ٹانک میں این اے 43 کے تمام 348 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد ارکان کا سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے حمایت یافتہ نومنتخب آزاد ارکان نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین کےسربراہان کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین مزید پڑھیں