طالبان نے افغانستان میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہمیں معطل کر دی،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہمیں معطل کر دی ہیں. ریڈیو فری یورپ کی ویب سائیٹ پر شائع خبر کے مطابق معطلی کی خبر اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کو ستمبر مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نمبرز کم دینےکا معاملہ، مشتعل مظاہرین کا بنوں بورڈ پر دھاوا

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں امتحانات میں طلبہ کو کم نمبر دیے جانے پر احتجاج کرنے والے مشتعل مظاہرین نے انٹرمیڈيٹ بورڈ کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین عمارت کی دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوگئے اور شیشے اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں نے الگ الگ عالمی ریکارڈ قائم کرلئے

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں الگ الگ ریکارڈ قائم کرتے ہوئے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنے نام درج کرلئے. گنیز بک آف ورلڈ کی جانب سے تصدیقی ای میل موصول ہونے کے مزید پڑھیں

لکی مروت کے بعد بنوں اور باجوڑ میں بھی پولیس نےاحتجاج شروع کردیا ہے

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع لکی مروت، بنوں اور باجوڑ میں پولیس نے مطالبات تسلیم کرانے کے لیےاحتجاجی دھرنے شروع کردیئے ہیں. لکی مروت پولیس نے9 ستمبر سے احتجاج شروع کیا تھا تاہم بنوں اور باجوڑ پولیس نےآج 12 ستمبر سے مزید پڑھیں

باجوڑمیں پولیوٹیم پر فائرنگ،پولیو ورکر سمیت دو افراد جاں بحق

باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیو ورکر پولیس اہلکار سمیت جاں بحق ہو گئے۔ مقامی زرائع کے مطابق سلارزئی تحصیل کے علاقے ملاسید میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ مزید پڑھیں

لکی مروت،مسلسل حملوں کے خلاف پولیس اہلکاروں کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پے درپے حملوں کے خلاف پولیس اہلکاروں کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ پولیس اہلکاروں کی جانب سےدھرنا تاجہ زئی چوک مین روڈ پر جاری ہے جبکہ پشاور کراچی انڈس ہائے وے ہر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر، پولیس وین کے قریب دھماکہ،7 اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں پولیس وین کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 7 پولیس اہلکارو ں سمیت 9 افراد زخمی ہوئے ہیں. پولیس کے مطابق وانا کریکوٹ روڈ پر النور مسجد کے قریب مزید پڑھیں

بلوچستان میں 3500 سے زائد اسکول اساتذہ کی قلت کے باعث غیر فعال

محکمہ تعلیم بلوچستان نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے بھر میں3500 سے زائد اسکول اساتذہ کی قلت کے باعث غیر فعال ہیں۔ رکن بلوچستان اسمبلی کے سوال پر تحریری جواب میں محکمہ تعلیم نےتفصیلات بتادی . محکمہ تعلیم کے مطابق مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،قبائلی رہنما کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ،بیٹا جاں بحق

خیبر پختونخواہ کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں معروف قبائلی رہنما ملک جمیل تو جی خیل کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ان کے جوان سال فرزند جاں‌بحق ہوگئے. پولیس کے مطابق کڑی کوٹ کے مزید پڑھیں