پاکستان تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم کے امیدوار عمر ایوب ہوں گے جبکہ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے امیدوار عاقب خان ہوں گے۔ اڈیالہ جیل کے مزید پڑھیں

الیکشن نتائج مسترد ، مولانا فضل الرحمن کا اپوزیشن میں‌بیٹھنے کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حالیہ الیکشن کے نتائج مستر د کرتے ہوئے اپوزیشن میں‌بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا . مولانا فضل الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی (ف) مزید پڑھیں

باجوڑ: دو صوبائی حلقوں پر دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب

محمد بلال یاسر باجوڑ کے صوبائی حلقوں پی کے 20 اور پی کے 21 پر دوبارہ گنتی کے بعد جماعت اسلامی کے امیدوار فیل جبکہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے حمایت یافتہ امیدوار پاس ہوگئے۔ جماعت اسلامی کے امیدواران مولانا مزید پڑھیں

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری

عام انتخابات 2024میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں شٹر ڈاؤن ہڑتاجا رہی ہے۔ ہڑتال کی کال پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی پر مشتمل چار جماعتی اتحاد مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کیس،اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو طلب کرلیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کیس میں آئندہ سماعت پر نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے ایمان مزاری ایڈووکیٹ عدالت میں مزید پڑھیں

قلعہ سیف اللہ سے کرومائٹ مائنز کے مالک عاصم راحتزئی سمیت 6 افراد کی لاشیں برآمد

ضلع قلعہ سیف اللہ کے پہاڑی علاقے سے کرومائیٹ مائنز کے مالک عاصم خان راحتزئی سمیت 6 افراد لاشیں بر آمد کی گئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ یاسر بازئی نے میڈیا کو بتایا ہے کہ لاشیں قلعہ سیف مزید پڑھیں

الیکشن 2024، الیکشن کمیشن نے تمام قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی نتائج جاری کردیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کے 2 روز بعد قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے غیرحتمی نتائج جاری کردیے۔ قومی اسمبلی کی 266 نشستوں میں سے 264 نشستوں کے مزید پڑھیں

باجوڑ:انتخابی نتائج میں‌ردوبدل کے خلاف پی ٹی آئی کا دھرنا معاہدے پر اختتام پذیر

باجوڑ میں دو صوبائی نشستوں کے انتخابی نتائج میں مبینہ ردوبدل کے خلاف پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کےکارکنان کا دھرنا اس معاہدے پر ختم ہوا کہ پی ٹی آئی عدالت میں اپنا حق لینے کیلئے جائے گی تب تک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،نومنتخب ایم این اے کےگھر کے قریب دھماکہ،ایک شخص جاں‌بحق ،2 زخمی

جنوبی وزیرستان لوئرمیں نومنتخب ایم این اے زیبر وزیر کے گھر کےقریب بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی زرائع کے مطابق تحصیل وانا کے علاقے کڑیکوٹ میں نومنتخب ایم این اے زیبر وزیر مزید پڑھیں