خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کون ہیں؟

وحید اللہ خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا تعلق ضلع خیبر سے ہے۔ وہ پی کے-70 سے پہلی مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی بنے۔ سہیل آفریدی کافی عرصے تک انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے کے پی کے صدر رہے۔2011 میں سہیل مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور نے وزارتِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

پشاور :خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزارتِ اعلیٰ کی ذمہ داری انہیں پارٹی چیئرمین عمران خان کی طرف سے “امانت” کے طور پر سونپی گئی تھی مزید پڑھیں

بنوں،سرکاری سکول کےدو اساتذہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا

بنوں: خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے تھانہ ہوید کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک سرکاری اسکول کے دو اساتذہ کو اغوا کر لیا۔ واقعہ گورنمنٹ ہائی اسکول موسی خیل زندی فلک شیر مندائی کے قریب پیش آیا۔ مزید پڑھیں

پشاور،مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والےسات افسران گریڈ 17 میں تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سات افسران کو صوبائی مینجمنٹ سروس (PMS) میں گریڈ 17 پر تعینات کر دیا ہے۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن میں یہ تعیناتیاں وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد عمل میں لائی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

خیبرپختونخوا میں تیسرے مرحلے کے ضمنی بلدیاتی انتخابات 19 اکتوبر 2025 کو منعقد ہوں گے جس میں صوبے کے 9 اضلاع کی 14 خالی نشستوں پر پولنگ ہوگی۔ الیکشن کمشنر خیبرپختونخواکی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق انتخابات میں جن مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر ، ڈی آئی خان جانے والی گاڑی کو حادثہ،خاتون اور بچی جاں بحق،5 زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے سی پی سیکندر کے قریب وانا سے ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں خاتون اور بچی سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ شدید زخمی ہو مزید پڑھیں

امن و امان کی صورتحال پر محسود قبائل کا گرینڈ جرگہ طلب

جنوبی وزیرستان اپر کے سیاسی اتحاد کا ایک اہم اجلاس ٹانک میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت سیاسی اتحاد کے صدر اور سابق سینیٹر مولانا صالح شاہ نے کی۔ اجلاس کے اختتام پر سیاسی اتحاد کی کابینہ کے ممبران نے محسود مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے ایمل ولی، اسفندیار ولی اور خاندان کے دیگر افراد سے سیکیورٹی واپس لے لی

وفاقی حکومت نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان، ان کے والد اسفندیار ولی خان اور خاندان کے دیگر افراد کو فراہم کی گئی سیکیورٹی واپس لے لی ہے۔ ایمل ولی خان نے ایکس پر مزید پڑھیں