خیبرپختونخوا میں پہلی بار طبی تشخیصی ٹیسٹوں کے یکساں نرخ نافذ

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں تمام میڈیکل تشخیصی ٹیسٹوں کے لیے یکساں فیسیں مقرر کر دی ہیں۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ نئے نرخ بنیادی مراکز صحت (بی ایچ یوز) سے لے کر ضلعی ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کی میڈیکل سیٹوں پر ناانصافی ہورہی ہے،وزیراعلی نوٹس لیں،سعید انور محسود

جنوبی وزیرستان کو دو اضلاع میں تقسیم ہوئے تین سال گزر چکے ہیں تاہم دونوں اضلاع کو اب بھی ایک ہی ضلع کے طور پر میڈیکل سیٹوں کا کوٹہ دیا جا رہا ہے۔ جنوبی وزیرستان اپر سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

اسلام آباد:بے گھر افغان مہاجرین کا تین ماہ سے احتجاج اور احمد ضیا فیض کی گمشدگی

شبانہ احمدی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے “جسٹس پارک” میں بے گھر افغان مہاجرین کا احتجاج تین ماہ بارہ دن سے جاری ہے۔ ویزا نہ ہونے کے باعث کرائے کے گھروں سے نکالے جانے والے یہ خاندان شدید سردی، سر مزید پڑھیں

باجوڑ :آپریشن کے دوران مولانا خان زیب اور ریحان زیب قتل کیسز کے مرکزی ملزم کی ہلاکت کا دعویٰ

باجوڑ کے علاقے کوثر میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگرد ضیاءالدین عرف ابراہیم ادریس کو ہلاک کر دیا۔ جنگ اخبار میں شائع خبر کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ مارا گیا دہشتگرد متعدد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، والد اور دو بیٹے جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے ممی روغہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں ایوب نواز ولد خانہ گل اور ان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی نئی صوبائی کابینہ نے باضابطہ طور پر حلف اٹھا لیا۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، نے صوبائی وزراء سے حلف لیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں منعقدہ تقریب میں صوبائی کابینہ کے 10 ارکان نے بحیثیت وزراء اپنے عہدوں کا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان, جے یو آئی رہنما کے حجرکے باہر دھماکہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے مقامی رہنما کے مسجد کےحجرے کے باہر دھماکہ ہوا ہے جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے. دھماکے میں مولانا سخی مرجان اعظمی مزید پڑھیں