کوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینئروکیل عبدالرزاق شر جاں بحق

صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سپریم کورٹ کے سینئر وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق وکیل عبدالرزاق شر اپنے ایک کزن کی گاڑی میں گھر سے ہائی کورٹ جا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی حکومت آنے کے بعد ہمارے مسائل میں اضافہ ہواہے،مولانا ہدایت الرحمان

حق دو تحریک کے سربراہ اور جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکریٹری مولانا ہدایت الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد ٹرالنگ میں مزید اضافہ ہوا اور مسائل مزید بڑھے ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےعثمان بزدار نےکہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، ہم نے ہمیشہ شرافت کی مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی نے کسی جماعت میں ضم ہونے کی تردیدکردی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیراعلٰی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی) کی کسی دوسری جماعت میں ضم کرنے کی زیر گردش افواہوں کی تردید کردی ۔ وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مزید پڑھیں

بچے سے زیادتی کا الزام، پولیس رپورٹ میں صوبائی وزیر نور محمد دمڑ بری الذمہ قرار

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں‌پولیس نےسینئرصوبائی وزیر منصوبہ بندی و تعیمرات نور محمد دمڑ کو بچے کے ساتھ زیادتی کے الزامات سے بری الزمہ قراردیدیا. ضلع ہرنائی کے سپریٹنڈنٹ پولیس عاصم شفیع نے وضاحتی بیان میں بتایا ہے کہ ہرنائی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سابق صوبائی وزراء اقبال وزیر اور مبین خلجی تحریک انصاف سے مستعفی

خیبرپختونخوا اور بلوچستا ن کے سابق صوبائی وزراء اقبال وزیر اور مبین خلجی نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)چھوڑنے کا اعلان کردیا. شمالی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے صدر اور صوبائی وزیر بلدیات خیبرپختونخو ا اقبال وزیر نے کہا مزید پڑھیں

بلوچستان کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان میں محکمہ تعلیم کی جانب سےتعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا دیا گیا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعلطیلات یکم جون 2023 سے 15 اگست مزید پڑھیں

قاسم سوری سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج

کوئٹہ:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر و سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے بجلی روڈ مزید پڑھیں