مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کے نتائج کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس میں نئی مردم شماری کی متفقہ طور پر منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس،عمران خان کو 3 سال قید کی سزا، زمان پارک سے گرفتار

اسلام آباد کےڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آنے بعد پولیس نے زمان پارک لاہورسے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ہفتے کو عدالت نے توشہ مزید پڑھیں

عدالتی حکم کے بغیر فوجی عدالتوں میں کسی سویلین کا ٹرائل نہیں ہو گا،سپریم کورٹ

9 مئی کے واقعات سے متعلق فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے 3 اگست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق عدالتی حکم کے بغیر فوجی عدالتوں میں مزید پڑھیں

باجوڑ دھماکہ، جاں بحق ہونے والوں کے ورثا کیلئے فی کس 20 لاکھ روپے کا اعلان

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے باجوڑ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کےورثا کے لئے فی کس 20 لاکھ جبکہ زخمیوں کے لیے 7 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلان کر دیا۔ خارجرگہ ہال میں باجوڑ بم مزید پڑھیں

جولائی2023 میں لاپتا افراد کے 157نئے کیسز رپورٹ ہوئے،لاپتا افراد کمیشن رپورٹ

لاپتا افراد کمیشن کی رپورٹ کے مطابق اب تک مبینہ جبری گمشدگیوں کے رپورٹ ہونے والے کیسز کی مجموعی تعداد 9ہزار 893 ہےجس میں جولائی کے مہینے میں مزید 157 کیسز کا اضافہ ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم مزید پڑھیں

کوئٹہ،دو مختلف واقعات میں نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے سمیت 4 افراد جاں بحق

صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں بم دھماکے اور فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے نوابزادہ ہارون رئیسانی سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر دھماکے میں ایک شخص مزید پڑھیں

مردان : توہین رسالت کے الزام میں قتل مولوی نگار عالم بے گناہ قرار

مردان کے علاقے ساولڈھیر میں توہین رسالت کے الزام میں قتل کئے گئے مولوی نگارعالم کو جرگے نےبے گناہ قرار دیکر ان کے قتل میں ملوث ملزمان پر 35 لاکھ دیت رکھ کرراضی نامہ کرلیا۔ آج ساولڈھیر میں ایک جرگہ مزید پڑھیں