پی ٹی ایم رہنما عالمزیب محسود کی رہائی اگلے ہفتے متوقع

پشتون تحفظ مومنٹ(پی ٹی ایم) کے رہنما عالمزیب محسود کی رہائی اگلے ہفتے متوقع ہے. نیشنل ڈیموکرٹیک موومنٹ (این ڈی ایم)کے رہنما گلبدین محسود کے مطابق عالمزیب محسود کی رہائی کیلئے تمام قانونی کاروائی مکمل کی جاچکی ہے. نیوز کلاؤڈ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،ممبرصوبائی اسمبلی کا فنڈ انفرادی طریقے سے تقسیم ہونے کا انکشاف

جنوبی وزیرستان اپر سے ممبرصوبائی اسمبلی آصف خان کے ترقیاتی فنڈ کا استعمال انفرادی طریقے سے تقسیم ہونے کا انکشاف ہوا . نیوز کلاؤڈ کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق جنوبی وزیرستان اپر کے سب ڈویژن سروکئی اور سب ڈویژن مزید پڑھیں

بنوں، جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سے دو بھائیوں سمیت 3 بچے جاں‌بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے سب ڈویژن وزیر کے علاقے جانی خیل سین تنگہ میں مارٹر گولہ پھٹنے سے دوبھائیو‌ں سمیت تین بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ مقامی زرائع کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ روز پیش آیا ہے۔ مارٹر گولہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،کمرے کا چھت گرنے سے باپ دو بچوں سمیت جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ میں کمرے کا چھت گرنے سے بات دو بچوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ یہ واقعہ گذشتہ شب ڈم کچکائی گاؤں میں پیش آیا۔ واقعے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی مزید پڑھیں

ڈی چوک اپریشن کے خلاف خیبرپختونخوا حکومت کا تین روزہ سوگ کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نےوفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے ’ڈی چوک‘میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں پرتشدد کا الزام عائد کرتےہوئے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کوخیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران صوبائی وزیرقانون آفتاب عالم مزید پڑھیں

کیا یہ انقلاب ہے؟؟؟

عدنان بیٹنی پی ٹی آئی کے حالیہ دھرنے کو انقلاب یا نظریے کی جنگ قرار دینا حقیقت سے بہت دور ہے۔ یہ محض مقبولیت کی لالچ کا ایک نمونہ ہے، جس میں قیادت نے کارکنوں کو میدان میں تنہا چھوڑ مزید پڑھیں

ٌپی ٹی آئی کے کارکنوں پر پرتشدد حملہ قابل تشویش اور قابل مذمت ہے،محسن داوڑ

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ(این ڈی ایم) کے چیئرمین اور سابق ممبرقومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کا پرتشدد حملہ قابل تشویش اور قابل مذمت ہے، احتجاج کا حق سب کو ہے۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،امن کمیٹی کے رکن کی گاڑی کے قریب دھماکہ،دو سکیورٹی گارڈ زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں مقامی امن کمیٹی کےرکن کی گاڑی کے قریب دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آج صبح ڈوگ گاؤں میں کریکوٹ روڈ پر امن کمیٹی کے رکن کمانڈر مزید پڑھیں