شمالی وزیرستان،میرعلی میں‌سرکاری سکول بارودی مواد سے اُڑا دیا گیا

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد نے سرکاری پرائمری سکول کو بارودی مواد سے تباہ کردیا. گزشتہ شب گاؤں خوشحالی میں گورنمنٹ پرائمری اسکول آیاز کوٹ کو نامعلوم افراد نے بارودی مواد کے ذریعے تباہ کر دیا۔ دھماکہ مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم خیبرپختونخو میں سرکاری خط وکتاب کیلئے ڈیجیٹل سسٹم لازمی قرار

محکمہ تعلیم خیبرپختونخو میں سرکاری خط وکتاب کیلئے ڈیجیٹل سسٹم لازمی قرار

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کی تمام سرکاری خط و کتابت کے لیے ڈیجیٹل سسٹم لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں بتایا گیاہے کہ محکمے کے نوٹیفکیشن مورخہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 20 اسسٹنٹ کمشنر ز سمیت47 افسران کے تقرری و تبادلے

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے 20 اسسٹنٹ کمشنر ز سمیت47 افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کردئیے۔ تبدیل ہونے والے افسران میں گریڈ 21 کے ایک گریڈ18 کے 13 اور گریڈ 17 کے 33 افسران شامل ہیں ۔اس حوالے سے مزید پڑھیں

دی میلینیم ایجوکیشن کے زیر اہتمام پاکستان کی سب سے بڑی تعلیمی کانفرنس منعقد

دی میلینیم ایجوکیشن گروپ نے اپنی 15 سالہ روایت برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کی سب سے بڑی اور بااثر تعلیمی کانفرنس ٹیچرز ڈیولپمنٹ کانفرنس 2025کا شاندار انعقاد 21 اور 22 نومبر 2025 کو پاک چین فرینڈشپ سینٹر اسلام آباد میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پہلی بار طبی تشخیصی ٹیسٹوں کے یکساں نرخ نافذ

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں تمام میڈیکل تشخیصی ٹیسٹوں کے لیے یکساں فیسیں مقرر کر دی ہیں۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ نئے نرخ بنیادی مراکز صحت (بی ایچ یوز) سے لے کر ضلعی ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں