سابق وزیراعظم عمران خان کی بھی آڈیو لیک ہوگئی

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اور مریم نواز سمیت اعلیٰ شخصیات کی خفیہ گفتگو لیک ہونے کے سلسلے میں ایک اور آڈیو کا اضافہ ہوگیا.عمران خان بھی نہ بچ سکے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی بھی آڈیو لیک ہوگئی۔ سائفر کے مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ :ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق درخواست کی سماعت دوہفتوں تک ملتوی

اسلام آباد : دفتر خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکا سے سفارتی محاذ پر از سر نو کوششوں کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ‌ میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت سے متعلق ڈاکٹر مزید پڑھیں

طالبان نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کے معاہدے پر دستخط کردیے

کابل:افغانستان میں طالبان حکومت نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افغان قائم مقام وزیر تجارت حاجی نورالدین عزیزی نے گفتگو میں معاہدے کی تصدیق کی اور بتایا کہ روس مزید پڑھیں

کسان اتحاد کی ریلی :ریڈزون جانیوالے تمام راستے سیل

اسلام آباد:کسان اتحاد کی ریلی کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون کو جانیوالے تمام راستے سیل کردیئے گئے ۔ تفصیلات کیمطابق کسان ریلی کے باعث راستوں کو ایوب چوک،نادرہ چوک،ایکسپریس چوک سے بند کیا گیا ۔ذرائع کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،اعظم ورسک زالئی میں بم دھماکہ،2افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کےاعظم ورسک میں گھر کے باہر بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو افراد جاںبحق ہوگئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق آج شام 5 بجے کے قریب عظم ورسک زالئی میں نیاز سلورخیل ولد گری مزید پڑھیں

کوئٹہ میں 3 بھائیوں کا قاتل ان کا اپنا بھائی نکلا ،ملزم کا اعتراف جرم

کوئٹہ:پولیس نے تحقیقات کے بعد انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ شب ریلوے کالونی میں قتل ہونے والے ڈاکٹر ناصر اچکزئی کے تین بیٹوں کا قاتل انہی کا بیٹا ہے جسے گرفتار کرلیا گیا ہے اور ان سے واردات میں استعمال مزید پڑھیں

کوئٹہ ،خوست دھرنا کمیٹی کا 29ستمبر کو صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

خوست دھرنا کمیٹی نے مطالبات کی حل کیلئے 29ستمبر بروز جمعرات صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا اور احتجاج کااعلان کیا ہے۔ خوست دھرنا کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت نے مذاکراتی کمیٹی کے ذریعے تسلیم کردہ مطالبات مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے14سالہ نعمان محسود نے تیسرا عالمی ریکارڈ بنا دیا

پاکستان کےلیے ایک اور اعزاز ،جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹسٹ 14 سالہ نعمان محسود نے تیسرا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے ای میل کے زریعے تصدیق کردی۔ ای میل کے مطابق مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان ، آغاز خان گنڈا پور کے گھر پر فائرنگ ، پولیس اہلکار شہید،ایک زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان:تحصیل کلاچی میں تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی آغاز خان گنڈا پور کے گھر پرنہ معلوم افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی پر معمور ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگئے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرنجم الحسنین مزید پڑھیں