کراچی:سیاسی جماعت کا بلدیاتی امیدوار ڈکیتی کرتے ہوئے گرفتار

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں لوٹ مار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ملزم سیاسی جماعت کا بلدیاتی امیدوار نکلا۔ پولیس حکام نے دعویٰ کیا کہ زخمی حالت میں گرفتار مبینہ ڈاکو عبدالنبی نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں سیاسی مزید پڑھیں

افغانستان،کابل میں‌خودکش دھماکے میں 6افراد جاں بحق،متعدد زخمی

افغانستان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں 6 عام شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ترجمان وزارت داخلہ نے ٹوئٹر پر جارہ کردہ بیان میں کہا کہ حملہ آور کو افغان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ :عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپنے خلاف تھانہ گولڑہ، تھانہ بہارہ کہو، تھانہ رمنا، تھانہ مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ،خاتون سرغنہ سمیت اغوا کار گینگ کے9 افراد گرفتار

صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خاتون کی سربراہی اغوابرائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث 9 ارکان پر مشتمل گینگ پکڑا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز ارسلان شاہزیب اور ایس پی اقبال ٹاؤن ارتضیٰ کومیل نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں