پشاورمیں بھتہ خوروں نےجیناحرام کردیا،شہری خوف میں مبتلاء

خیبر پختونخوا کے دارالخلافہ پشاور میں بھتہ خوروں نے جینا حرام کر دیا، دھمکی آمیز کالز نے شہریوں کی نیندیں اڑا دیں، چین، سکون، آرام چھین لیا، شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔ بھتہ خوروں کی دھمکیوں سے کاروباری شخصیات مزید پڑھیں

پاکستان اور ٹی ٹی پی نے تعطل کے شکار مذاکرات کوآگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے،سابق سینیٹر صالح شاہ قریشی

جمعیت علما اسلام کے سینیئر رہنما اور سابق سینیٹرصالح شاہ قریشی نے انکشاف کیا ہےکہ پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی )کے درمیان امن مذاکرات ایک بار پھر بحال ہو گئے۔ مشال ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

باجوڑ، دیر اور وزیرستان سے لے کرکراچی تک پشتونوں پر باعزت روزگار کے دروازے بند کئے جارہے ہیں،اصغر خان اچکزئی

چمن :عوامی نیشنل پارٹی صوبائی صدر و پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے پشتون بیلٹ میں بدامنی اور دہشت گردی کے واقعات پر شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ باجوڑ، دیر اور وزیرستان مزید پڑھیں

عمران خان نے اپنے اوپر مزید قاتلانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے اوپر مزید قاتلانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کردیا۔ فرانسیسی نیوز چینل کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

یہ کسی کا حق نہیں موٹروے پر دھرنے کا کہہ کر وہاں کھڑا ہوجائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ یہ کسی کا حق نہیں ہے کہ وہ کہہ دے کہ موٹروے پردھرنا دے گا اور وہاں کھڑا ہوجائے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی مزید پڑھیں

توہینِ عدالت کیس: عمران خان نےایجنسیوں کی رپورٹس کو یکطرفہ قرار دیدیا

اسلام آباد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کروا دیا، جس میں انہوں نے اپنے اقدام پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سابق وزیراعظم نے عدالت عظمیٰ میں جمع کروائے مزید پڑھیں

ارشد شریف کی پوسٹمارٹم رپورٹ والدہ کو ملنے پر عدالت نے درخواست نمٹا دی

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے حصول کی درخواست نمٹا دی۔ مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ پمز سے پوسٹ مارٹم رپورٹ نہ ملنے پرعدالت آئی تھیں تاہم فیملی کو پوسٹ مارٹم رپورٹ ملنے مزید پڑھیں