جنوبی وزیرستان،امن کمیٹی کے رکن کی گاڑی کے قریب دھماکہ،دو سکیورٹی گارڈ زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں مقامی امن کمیٹی کےرکن کی گاڑی کے قریب دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آج صبح ڈوگ گاؤں میں کریکوٹ روڈ پر امن کمیٹی کے رکن کمانڈر مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان منسٹر انکلیو میں کئے گئے مذاکرات کا پہلا دور بغیر نتیجے کے ختم ہوگیا . پی ٹی آئی کے وفد میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر، سینیٹر شبلی فراز اور سابق مزید پڑھیں

باجوڑ، تحصیل ماموند میں دو الگ الگ بم دھماکوں میں 2 افراد جاں بحق

بلال یاسر خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں دو الگ الگ بم دھماکوں‌کے واقعات میں‌پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں‌بحق ہوگئے ہیں. پولیس کے مطابق پہلا بم دھماکہ تھانہ لوئی ماموند کے حدود میں علاقہ ایراب میں ہوا. مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں ہفتہ کو کرفیو نافذ ہوگی،نوٹفیکیشن جاری

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر اور جنوبی وزیرستان لوئر میں انتظامیہ نے کل بروز ہفتہ کرفیو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنر آفسز سے جاری الگ الگ نوٹیفکیشن کے مطابق قانون نافذ کرنے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،مارٹر گرنے سے جاں بحق قربان علی کی لاش کے ہمراہ تھانہ لدھا کے سامنےدھرنا جاری

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے کے نتیجے میں جاں بحق قربان علی کی لاش کے ہمراہ مقامی لوگوں کا دھرنا جاری ہے۔ دو دنوں سے جاری دھرنے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں