شمالی وزیرستان:میرعلی سے24 گھنٹوں‌میں دو لاشیں برآمد

زاہد وزیر شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں‌دو لاشیں برآمد ،ایک کا تعلق بنوں سے، دوسرا شناخت نہ ہونے پر سپردخاک کیا گیا. پویس کے مطابق تحصیل میرعلی کے علاقےخیسور روڈ پر گذشتہ روز ایک لاش مزید پڑھیں

باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات میں معروف عالم دین سمیت 2 افراد جاں بحق

ضلع باجوڑ میں‌ٹارگٹ کلنگ کے دومختلف واقعات میں معروف عالم دین سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے. ٹارگٹ کلنگ کا پہلا واقعہ تحصیل ماموند ترخو بازار سیرئی مارکیٹ میں‌پیش آیا . پولیس زرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،بارودی سرنگ کے دھماکےمیں 2 ایف سی اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان اپرکی تحصیل سروکئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 2 اہلکارشہید ہوگئے۔ سیکیورٹی زرائع کے مطابق جمعہ کے روز سروکئی کے علاقے تانگہ سپلاتوئی میں دہشت گردوں کی جانب سے ایف سی کی مزید پڑھیں

بنوں:بکاخیل میں امن کمیٹی کے سربراہ کی گاڑی پر حملہ،بھائی سمیت دو گارڈز جاں بحق

زاہد وزیر بنوں کے علاقے بکاخیل میں امن کمیٹی کے سربراہ قادر خان عرف قادرکائی کی گاڑی پرنامعلوم افراد کے حملے میں ان کے بھائی خان گل سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی زرائع کے مطابق رات 11 مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن، پی ایم سی تحریری مقابلے کے امتحان میں‌226 امیداور کامیاب ہوگئے

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پراونشل مینجمنٹ آفیسر (پی ایم ایس) کے تحریری مقابلے کے امتحان کے نتائج کا اعلان کردیاجس کے تحت 226 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں. پراونشل منیجمنٹ آفیسر (پی ایم ایس، بی پی ایس -17) کی 95 مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ، سوشل ایکٹیویسٹ جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں سوشل ایکٹیویسٹ جاں بحق جبکہ1 شخص زخمی ہوا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈاکٹر گلستان ہسپتال کے باہر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ فائرنگ کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 597 افغان شہریوں نے غیر قانونی پاکستانی شناختی کارڈ بنائے ہیں،محکمہ داخلہ

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں رہائش پذیر 9لاکھ 56 ہزار 720 افغان شہریوں کی تفصیلات اکھٹی کرلی گئی ہیں جس کے تحت 597 افغان شہریوں نے غیرقانونی طور پر پاکستانی قوم شناختی کارڈ بنائے ہیں. صوبے میں 3 مزید پڑھیں

باجوڑ :سیاسی اتحاد کا جرگہ، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ مسترد

باجوڑ سیاسی اتحاد نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے گاڑیوں کی رجسٹریشن کرنے والوں پر 5 لاکھ جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام باجوڑ پریس کلب میں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان:پولیس سے جھڑپ میں بالی کھیارہ گروپ کے دو اہم دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑ پ میں تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) بالی کھیارہ گروپ کے 2اہم دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں