فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ کو بحال کر دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے اس حوالے سے سماعت کی اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں

بٹگرام میں سکول وین پرحملے میں 5طلبہ سمیت 6افراد زخمی ہوگئے

ضلع بٹگرام کے علاقے کوزا بانڈہ میں مسلح شخص کی سکول وین پرفائرنگ کے نتیجےمیں ڈرائیور سمیت 6طلبہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اسکول وین پیرداہری کے علاقے سے آرہی تھی جب اسے نشانہ بنایاگیا۔ واقعے میں پانچ طلبہ اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر:بی ایچ یو بلوچ کوٹ میں حفاظتی ٹیکوں کی عدم دستیابی سے والدین پریشان

ودود محسود جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ کے علاقے بلوچ کوٹ کے بیسک ہیلتھ یونٹ(بی ایچ یو) میں حفاظتی ٹیکوں کی عدم دستیابی سے علاقے کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی لوگوں نے شکایت کی ہے کہ مزید پڑھیں

باجوڑ:تحصیل ماموند میں دوران جھڑپ گھر پرگولہ گرنے سے 3 بچے زخمی،لوگوں کا احتجاج

محمد بلال یاسر ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری جھڑپ کے دوران گھر پر گولہ گرنے سے تین بجے زخمی ہوگئے۔ برہ لغڑئی میں جاری جھڑپ کے دوران گولہ اقبال نامی شخص مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،وانا بازار میں‌امن کمیٹی کے دفتر کے قریب دھماکہ،7 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا کے رستم بازار میں امن کمیٹی کے دفتر کے قریب دھماکے میں‌7 افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امن کمیٹی کے رکن سیف الرحمن کے مزید پڑھیں