اپروزیرستان کے رہائشی ڈیرہ اسماعیل خان،ٹانک اور وانہ سے پاسپورٹ بناسکتےہیں ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: چیئرمین قائمہ کمیٹی سیفران مولانا جمال الدین کی سفارش پرمحکمہ ایمگریشن اینڈ پارسپورٹ نے اپر وزیرستان کے رہائشیوں کو ٹانک،ڈیرہ اسماعیل خان اور وانہ سے پاسپورٹ بنوانے کی اجازت دیدی۔ پاسپورٹ ہیڈکوارٹر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان اور ٹی ٹی پی نے تعطل کے شکار مذاکرات کوآگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے،سابق سینیٹر صالح شاہ قریشی

جمعیت علما اسلام کے سینیئر رہنما اور سابق سینیٹرصالح شاہ قریشی نے انکشاف کیا ہےکہ پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی )کے درمیان امن مذاکرات ایک بار پھر بحال ہو گئے۔ مشال ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں قدرتی گیس کی دریافت پر مقامی لوگ ناخوش کیوں؟

(کلیم اللہ )اِس سال جون کے آغاز میں تقریباً 60 نوجوانوں نے پاک-افغان سرحد سے 20 کلومیٹر مشرق میں قدرتی گیس کے نو دریافت شدہ ذخائر کے پاس ایک احتجاجی مظاہرہ شروع کیا۔ یہ احتجاج اگلے 24 روز جاری رہا۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 47لاکھ بچے تعلیم سے محروم،میرکلام وزیرنے معاملہ صوبائی اسمبلی میں اٹھا دیا

پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی نے سکولوں سے باہر بچوں کا معاملہ بحث کے لیے منظور کر لیا ہے۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان سے رکن صوبائی اسمبلی میرکلام وزیر نے سپیکر سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے مزید پڑھیں

بلوچستان اور سابق فاٹا کے طالب علموں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پراسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے بلوچستان اور سابق فاٹا کے طالب علموں کے لئے تعلیمی اخراجات ختم کردئیے ہیں۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،وانا میں دو گروپوں میں تصادم،ایس ایچ اوسمیت دو جاں بحق،3 زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانہ میں دوگروپوں میں تصادم کے دوران پولیس ایس ایچ او سمیت دو افراد جاں بحق اور مقامی سیاسی رہنما سمیت3 افرادزخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق آج صبح وانا بازارمیں ضیاء نامی شخص مزید پڑھیں

محسود آفیسر فورم کا ایکسائز ٹیکسیشن آفس کی ضلع ٹانک سے وانہ جنوبی وزیرستان منتقلی کے خلاف اقدامات کا اعلان

شیراللہ شاکر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیرہ ریجن کے ریجنل ڈائریکٹر کے تعصبانہ رویے کے خلاف محسود آفیسر فورم کا ہنگامی بنیادوں پر ایکشن، ایکسائز آفس وانہ منتقل کرنےکے خلاف وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ، کورکمانڈر خیبرپختونخواہ، سیکرٹری ایکسائز ،ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

باجوڑ میں نامعلو م افراد کی فائرنگ سے جمعیت کا ایک اور کارکن جاں بحق

باجوڑ تحصیل ماموند کے علاقے بدان مشین قلعہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا شفیع اللہ ولد باچا وزیر جاں بحق ہوگئے. باجوڑ پولیس کے مطابق مولانا شفیع اللہ بچوں کو پڑھانے کیلئے ملک عزیز قلعہ جا رہے تھے مزید پڑھیں

ٹانک میں 100 گھر تعمیر کرنے والی تنظیم کا انجنیئر دو ساتھیوں سمیت اغواء

ٹانک: نامعلوم مسلح افراد نےسیلاب متاثرین کےلئے گھر تعمیر کرنے والی غیر سرکاری تنظیم کے انجنیئر کو دو ساتھیوں سمیت اغواء کرلیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق ٹانک کے علاقے ڈبرہ میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کےلئے 100 گھروں پر مزید پڑھیں