جنوبی وزیرستان کے محسود اور وزیر قبائل کے مشران کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات

خان زیب محسود جنوبی وزیرستان کے محسود اور وزیر قبائل کے مشران نے اپنے مطالبات کے حصول کیلئے اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے قائدین سےملاقات کیا ہے. ملاقات میں محسود قبائل کے مشران نے اپریشن مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ڈیوٹی سے مسلسل غیرحاضری پر 10 میڈیکل افسران ملازمت سے برخاست

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر رہنے پر 10 میڈیکل افسران کو ملازمت سے برخاست کردیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے دس اضلاع میں مختلف ہسپتالوں پر تعینات افسران کو 15 روز کے اندر اپنی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ،اراضی کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق ،دوسرا زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں‌اراضی کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک بھائی جاں‌بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے. مقامی زرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ انگور اڈا روڈ پر راغزائی کےعلاقے میں‌پیش آیا جہاں نوریاسین نامی شخص نے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، بارودی مواد پھٹنے سے 13سالہ بچہ بینائی سے محروم ہوگیا

خان زیب محسود خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ میں‌بارودی مواد پھٹنے سے 13 بچہ بینائی سے محروم ہوگیا ۔ حادثہ لالے ژئی نامی دور دراز پہاڑی علاقے میں گذشتہ روزپیش آیا تھا۔بچے کو زخمی حالت میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، انٹر امتحانات شروع ،لدھا،کانیگرم اور وانا میں امتحانی مراکز قائم

نورعلی خیبرپختونخوا کے اضلاع جنوبی وزیرستان لوئر اور اپر میں انٹر کےسلانہ امتحانات شرو ع ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے سالانہ امتحان کے تحت آج فرسٹ ائیر کا پیپر ہوا جبکہ سیکنڈ ائیر کا پرچہ ہوگا۔ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،رزمک میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک میں گھر کے اندر فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گڑدائی روغہ کے علاقے میں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ واقعہ کےبعد لاشوں کو پوسٹ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ، ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں صحافی جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں‌ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں مقامی صحافی اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ جاں‌بحق ہوگئے. مقامی زرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق کامران داوڑ تپی گاؤں میں اپنے گھر کے باہر کھڑے تھے کہ ان پر مزید پڑھیں

کرم، جرگہ کی کوششوں سے پاک افغان سرحد پر جھڑپیں رک گئی

َخیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر پاکستانی اور افغان افواج‌ کے درمیان پانچ روز جاری سے لڑائی رک گئی ہے اور تعمیرات پر شروع ہونے والے تنازعے کے حل کیلئے مذاکرات شروع ہوگئے ہیں. ان مذاکرات میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،زیرتعمیرگرلز سکول میں دھماکہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں‌زیر تعمیر گرلز سکول کو نامعلوم افراد نےبارودی مواد سے اڑا دیا ہے۔ مقامی زرائع کے مطابق گزشتہ شب تحصیل وانا کے علاقے ڈابکوٹ میں ایک نجی سکول کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ زرائع مزید پڑھیں