شمالی وزیرستان ،نامعلوم افراد نےایک اور گرلز سکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد نےگرلز مڈل سکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا ہے. مقامی زرائع کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ رات زیرکی گاؤں میں پیش آیا ہے. زیرکی گاؤں کے ایک رہائشی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع کے 6 ہزار سےزائد سکول بنیادی سہولیات سے محروم

خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع میں 6337 سرکاری سکول بنیادی سہولیات سے محروم ہیں. خبررساں ادارے ٹی این این کے مطابق 2211 سکولوں کو بجلی کی سہولت فراہم نہیں کی گئی، 1057 سکولوں میں پینے کے صاف پانی کی سہولت موجود مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،ملانذیر گروپ کے کمانڈر کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں دو افراد جاں‌بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں ملا نذیر گروپ کے کمانڈر کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں‌دو افراد جاں‌بحق اور 4 زخمی ہوئے ہیں. پولیس زرائع کے مطابق وانا بازار امن چوک کے قریب موٹرسائیکل میں نصب بارودی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، لینڈ مائن دھماکے میں‌ دو بچے جاں‌بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر میں لینڈ مائن کے دھماکے میں‌دو بچے جاں‌بحق ہوگئے. مقامی زرائع کے مطابق گذشتہ روزتحصیل سراروغہ کے علاقےبانگے ولا میں دو بچوں کو پہاڑی سے لینڈ مائن ملا تھا اور وہ ان سے کھیل مزید پڑھیں

ٹانک،کڑی حیدر سے 2 سرکاری اہلکاروں‌کی لاشیں‌برآمد

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کڑی حیدر سے دو سرکاری اہلکاروں کی لاشیں‌برآمد ہوئی ہیں. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او)ٹانک عبدالسلام خالد کے مطابق تھانہ صدر کی حدود کڑی حیدر میں دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں مزید پڑھیں