درہ آدم خیل ،سیلابی ریلا تہہ خانے میں داخل ہونے سے 11 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں سیلابی ریلا تہہ خانے میں داخل ہونے سے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی 11 افراد جاں بحق ہوگئے. ریسکیو حکام کے مطابق یہ افسوساناک واقعہ دور دراز پہاڑی علاقے مزید پڑھیں

کرم میں‌جھڑپیں‌جاری، جاں‌بحق افراد کی تعداد 35 ہوگئی،155 زخمی

رشید خان خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دو قبائل کے درمیان جائیداد کے تنازعے سے شروع ہونے والی لڑائی ضلع کے مختلف علاقوں پھیل گئی ہے جس میں‌دونوں فریقین کے 35 افراد جانبحق 166زخمی ہوگئے. ضلعی انتظامیہ پولیس اور ہسپتال مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 93 فیصد دودھ غیر معیاری اور مضر صحت قرار

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نےحالیہ سروے میں صوبےکے 93 فیصد دودھ کو غیرمعیاری قرار دیدیا . جانچ پڑتال کے بعد بنوں سب ڈویژن اور ڈیرہ اسماعیل خان سب ڈویژن میں‌100 فیصد دودھ مضر صحت نکلا۔ خیبرپختونخوا فوڈ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے،علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔ بنوں میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ امن اور انصاف مانگیں گے نہیں، امن اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،بدامنی،ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا میں متحدہ سیاسی امن پاسون کے زیر اہتمام بدامنی،بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی ریلی اور جلسہ کا انعقاد کیا گیا ۔ ریلی اور جلسے میں سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

محسود پریس کلب کے وفد کی آئی جی ایف سی ساؤتھ سے ملاقات،صحافیوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال

انسپکٹر جنرل فرنٹئیر کور ساؤتھ میجر جنرل ہارون حمید چوہدری سے محسود پریس کلب جنوبی وزیرستان اپر کے وفد نے صدر فاروق محسود کی سربراہی میں ملاقات کی۔ محسود پریس کلب سے جاری پریس ریلیز کےمطابق وانا میں ہونے والی مزید پڑھیں

کرم، زمین کے تنازعے پر دو قبائل کے درمیان جھڑپوں میں ایک شخص جاں‌بحق،37 زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں‌زمین کے تنازعے پر دو قبائل کے درمیان جھڑپوں میں اب تک1 شخص جاں‌بحق جبکہ 37 زخمی ہوگئے ہیں. پولیس اور انتظامیہ کے مطابق کرم کے علاقے بوشہر ہ اور مالی خیل کے درمیان زمین کے مزید پڑھیں

ضم اضلاع کو این ایف سی ایوارڈ میں حصہ دینے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

این ایف سی ایوارڈ کی تشکیل اور ضم اضلاع (سابقہ فاٹا)کو حصہ دینے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے. پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کی جانب سے درخواست دائر مزید پڑھیں

خیبر،وادی تیراہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکے میں تین پولیس اہلکار زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں پولیس کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ مقامی زرائع کے مطابق میدان کے علاقے میں پولیس گاڑی کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا ہے مزید پڑھیں