ہمیں امن چاہیے، انصاف چاہیئے ،پیسے نہیں،سانحہ تیراہ متاثرین

خیبر: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈہ پور سانحہ تیراہ کے متاثرین سے تعزیت کے لیے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ نے شہداء کے ورثاء کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ “میں آپ لوگوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کےسرکاری ملازمین کیلئے بلاسود قرضہ اسکیم کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی معاشی بہتری کیلئے ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے بلاسود قرضہ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت ملازمین کو سفری سہولیات کی فراہمی میں مدد دینے کیلئے بغیر سود قرض مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں اسپتالوں کے تحفظ کیلئے نیا قانون نافذ

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری و نجی اسپتالوں میں بڑھتے ہوئے تشدد اور املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعات پر قابو پانے کے لیے ایک اہم پیش رفت کی ہے۔ صوبے میں ’’تشدد اور املاک کو نقصان سے تحفظ کا قانون‘‘ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کا تیراہ واقعے پر اظہارِ افسوس،لواحقین کے لیے ایک ایک کروڑ روپے معاوضے کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سےضلع خیبر تیراہ کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی جس میں حالیہ افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اس موقع پر رکن قومی مزید پڑھیں

باجوڑ میں اے این پی رہنما نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں‌بحق

باجوڑ کی تحصیل خار کے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے نائب صدر ملک میر اعظم خان کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے خزانہ موڑ کے قریب فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اتوار کے مزید پڑھیں

ٹانک میں اغوا ہونے والےپولیو مانیٹرنگ ٹیم کے تین افسران بازیاب

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک سے چند روز قبل اغوا ہونے والے عالمی ادارہ صحت (WHO) سے وابستہ پولیو مانیٹرنگ ٹیم کے تین افسران آج بحفاظت بازیاب ہو گئے۔ مقامی زرائع کے مطابق بازیابی میں امن جرگہ، بیٹنی، کُنڈی، مروت اور مزید پڑھیں