ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے گلی باغ والی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان سلمان محسود جاں بحق جبکہ دوسرا نوجوان انس محسود شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں نوجوان اپنے دادا ملک غلام مزید پڑھیں

ٹانک،گومل میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت قتل

ضلع ٹانک کے تھانہ گومل کی حدود میں ڈاکوؤں نےدوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے باپ کو بیٹے سمیت قتل کردیا۔ مقامی زرائع نے نیوز کلاوڈ کو بتایا کہ گومل بازار کا رہائشی صمد خان اعظم کوٹ میں گندم کی مزید پڑھیں

مستونگ: انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسلح افراد نے انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 لیویز اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر مستونگ اکرم حریفال نے میڈیا کو بتایا کہ مزید پڑھیں

قلات اور نوشکی میں فائرنگ،4 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلات اور نوشکی میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں‌بحق ہوگئے. فائرنگ کا پہلا واقعہ ضلع قلات کے علاقے منگچر میں پیش آیا. اسسٹنٹ کمشنر منگچر علی گل کے مطابق مزید پڑھیں

لکی مروت،گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار دو بچوں سمیت جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں انڈس ہائے وے پر نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار دو بچوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 لکی مروت سے جاری بیان کے مطابق انڈس ہائی وے کرم مزید پڑھیں

‌ٹانک، فائرنگ کےدو الگ الگ واقعات میں باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں‌فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں‌باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے. اما خیل میں فٹ بال میچ کے دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے اور گومل مزید پڑھیں

دکی،کوئلے کی کانوں پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 مزدور جاں بحق،ایک زخمی

بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کانوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گذشتہ شب ٹرائیبل کول مائنز ایریا میں پیش آیا۔ واقعے کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، گھریلو لڑائی جھگڑے کے دوران باپ دو بیٹوں سمیت قتل

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں گھریلو لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں باپ کو دو بیٹوں سمیت قتل کیا گیا۔ یہ واقعہ گذشتہ روز عصر کے وقت پیش آیا ۔ مقامی زرائع کے مطابق مزید پڑھیں