صوبہ خیبر پختونخوا کےضلع کرم کے مرکزی شہر پاڑہ چنار میں گذشتہ 22 دنوں سے مرکزی شاہراہ کی بندش اور بدامنی کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ اہل تشیع کی نمائندہ تنظیم انجمن حسینیہ پاڑہ چنار کےایک اجلاس میں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے صدر مقام پارا چنار میں گذشتہ دس دنوںسے سڑک کی بندش کی وجہ سے لاکھوں لوگ محصور ہوکر راہ گئے ہیں. پاراچنار اور پشاور کے درمیان اہم شاہراہ بند ہونے کے خلاف مقامی قبائیل نے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد جاںبحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ دونوں واقعات آج (12 اکتوبر) کو ضلع کرم کے کونج علی زئی میں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں شیعہ اور سنی قبائل کے درمیان گذشتہ 8 روز سے جاری جھڑپیں روکنے کیلئے انتظامیہ اور پولیس نے کچھ علاقوں میں سیز فائر کرنے میں کامیاب حاصل کرلی۔ صدہ، سنگینہ، اور بالش خیل خارکلے میں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میںزمین کے تنازعے پر دو قبائل کے درمیان جھڑپوں میں اب تک1 شخص جاںبحق جبکہ 37 زخمی ہوگئے ہیں. پولیس اور انتظامیہ کے مطابق کرم کے علاقے بوشہر ہ اور مالی خیل کے درمیان زمین کے مزید پڑھیں