ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس جنوبی وزیرستان پر حملہ،ایک پولیس اہلکار جاں‌بحق، ایک زخمی

خیبرپختوںخوا کے ضلع ٹانک میں جنوبی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس پر نامعلوم افراد کے حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں‌بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے. پولیس کے مطابق ٹانک کے علاقے وزیر آباد میں جنوبی وزیرستان اپر کے ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں