ضم اضلاع کو این ایف سی ایوارڈ میں حصہ دینے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

این ایف سی ایوارڈ کی تشکیل اور ضم اضلاع (سابقہ فاٹا)کو حصہ دینے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے. پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کی جانب سے درخواست دائر مزید پڑھیں

احتجاج پر مقدمہ،محسن داوڑ کی ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع

پشاور ہائی کورٹ نے انتخابی نتائج میں تبدیلی کے خلاف احتجاج کرنے پر درج مقدمے میں سربراہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) محسن داوڑ کی ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع کردی ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس عتیق مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ کا حکم، فاٹا ٹربیونل دوبارہ بحال

خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نےپشاور ہائی کورٹ کے حکم پر فاٹا ٹربیونل کو دوبارہ بحال کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے جاری اعلامیے کے مطابق ذاکرحسین آفریدی کو فاٹا ٹربیونل کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جبکہ خلیل اللہ خلیل مزید پڑھیں

ایمل ولی خان کون ہے اور کیا کام کرتا ہے؟ جسٹس عبدالشکور کا سوال

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کردی. درخواست کی سماعت جسٹس عبدالشکور اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو مزید پڑھیں

صدرمملکت نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ٹویٹر پرصدرمملکت کے افیشل اکاؤنٹ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی کی منظوری مزید پڑھیں