جنوبی وزیرستان اپر کی پاک افغان سرحد تک رسائی کے حوالے سے محسود اور وزیر قبائل کا جرگہ

شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک میں جنوبی وزیرستان اپر کو پاک افغان بارڈر منگڑوتئی تک رسائی دینے کے حوالے سے محسود اور وزیر کے درمیان جرگہ کا انعقاد کیاگیا . جرگے میں‌محسود قوم اور اتمانزئی وزیر قبیلے کے زیلی شاخ مزید پڑھیں

تورخم بارڈر ،ٹی اے ڈی پالیسی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں پاک افغان سرحد طورخم پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس، تاجروں اور ٹرانسپورٹروں نے عارضی داخلہ دستاویز (ٹی اے ڈی )پالیسی کے خلاف احتجاجی پہیہ جام ہڑتال شروع کر دی ہے۔ مظاہرین نے زیرو پوائنٹ کے قریب مزید پڑھیں

پشتون تحٖفظ مومنٹ کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے زیر اہتمام پشتون علاقوں میں بدامنی،ناروا لوڈشیڈنگ اور پاک افغان سرحد پر سفری اور تجارتی رکاوٹوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے پشاور ،جنوبی وزیرستان،ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں

کرم، جرگہ کی کوششوں سے پاک افغان سرحد پر جھڑپیں رک گئی

َخیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر پاکستانی اور افغان افواج‌ کے درمیان پانچ روز جاری سے لڑائی رک گئی ہے اور تعمیرات پر شروع ہونے والے تنازعے کے حل کیلئے مذاکرات شروع ہوگئے ہیں. ان مذاکرات میں مزید پڑھیں

کرم ،پاک افغان سرحد پر جھڑپوں میں جانی نقصانات کی اطلاعات

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق ضلع کے سرحدی مقامات گوی بارڈر اور سپینہ شگہ بارڈر پر پاک افغان افواج کے درمیان جھڑپیں مزید پڑھیں

انگور اڈہ دھرنے کے مطالبات کو حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، زبیر وزیر

جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر سے رکن قومی اسمبلی زبیر وزیر کا کہنا ہے کہ وہ انگور اڈہ کے دھرنے کے مطالبات کے حوالے سے حکام سے رابطے میں ہیں۔ امریکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے زبیر وزیر مزید پڑھیں

کرم : پاک افغان سرحد پر افغان فورسز کی گولہ باری سے 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی

ضلع کرم میں پاک افغان سرحد خرلاچی پر افغان فورسز کی گولہ باری سے سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں ۔ پولیس ذرائع نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر برطانوی نشریاتی ادارے کوتصدیق کی کہ اب مزید پڑھیں

پاکستانی طیاروں کی افغانستان میں ٹی ٹی پی کےٹھکانوں پر مبینہ حملے،پاک افغان سرحد پر حالات کشیدہ

افغانستان کے صوبے پکتیکا اور خوست میں پاکستانی طیاروں‌کی جانب سےتحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ٹھکانوں پرمبینہ حملوں کےبعد افغان فورسز کی جانب بیک وقت تین سرحدی علاقوں میں پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملوں کے بعد جھڑپیں شروع مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،انگور اڈا دھرنا 12 ویں بھی روز جاری رہا،پاک افغان مرکزی شاہراہ بند

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے انگور اڈا (پاک افغان سرحد)کے مقام پر مقامی وزیر قبائل کا مطالبا ت کے حصول کیلئے دھرنا 12 ویں روز بھی جاری رہا. دھرنا منتظمیں نے پاک افغان مرکزی شاہراہ کو ہر مزید پڑھیں