‌ڈیرہ اسماعیل خان ، نامعلوم افراد کی فائرنگ دو کسٹم اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان یارک ٹول پلازہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو کسٹم اہلکاروں سمیت تین افراد جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے. پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب کسٹم اہلکار ناکے پر گاڑی میں مزید پڑھیں

ٹانک ، کوٹ خدک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق

ضلع ٹانک کے نواحی علاقے کوٹ خدک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان میں 4 افراد جاں‌بحق اور ایک زخمی ہوا ہے. مقامی زرائع کے مطابق تھانہ گومل کی حدود ٹانک وزیرستان روڈ پر کوٹ خدک اڈے مزید پڑھیں

ٹانک ، مسجد میں نماز پڑھنے سے منع کرنے پر لڑائی کے دوران فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

ضلع ٹانک میں مسجد میں‌نماز پڑنے سے منع کرنے پر دو فریقین کے درمیان لڑائی کے دوران فائرنگ سے دو افراد جاں‌بحق ہوگئے. پولیس کے مطابق واقعہ ملازئی کے علاقے میں‌پیش آیا ہے. حکام کے مطابق ایک فریق نے دوسرے مزید پڑھیں

کرم : پاک افغان سرحد پر افغان فورسز کی گولہ باری سے 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی

ضلع کرم میں پاک افغان سرحد خرلاچی پر افغان فورسز کی گولہ باری سے سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں ۔ پولیس ذرائع نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر برطانوی نشریاتی ادارے کوتصدیق کی کہ اب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،میرعلی میں‌چیک پوسٹ پر حملہ،پولیس اہلکاروں سمیت 4 زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار وں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے. سرکاری زرائع کے مطابق رات گئے نا معلوم افراد نے میرعلی کے فقیراں‌چیک پوسٹ پر فائرنگ کی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سےبریگیڈیئر مصطفی کمال برکی شہید ہوگئے

جنوبی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی ڈرائیور سمیت شہید ہوگئے. مقامی زرائع کے مطابق بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی پاک افغان بارڈر سے وانا جارہے تھے کہ ماندک خولہ کے قریب ان کی گاڑی پرفائرنگ کی مزید پڑھیں