ڈیرہ اسماعیل خان،عدالت نے مدرسہ ٹیچر قتل کیس میں دو طالبات کو سزائے موت سنادی

ڈیرہ اسماعیل خان میں توہین رسالت کے الزام میں مدرسہ ٹیچر کو قتل کرنے والی دو طالبات کوسزائے موت جبکہ ایک کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ مدرسہ ٹیچر قتل کیس کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج 2 ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں