جنوبی وزیرستان لوئر: سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 3 اہلکار اور 2 خواتین سمیت 3 شہری جاں بحق

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے رغزائی میں سیکیورٹی فورسز کی بم ڈسپوزل (بی ڈی) ٹیم پرعسکریت پسندوں کی فائرنگ اورجھڑپ میں تین سیکیورٹی اہلکار اور دو خواتین سمیت 3 شہری جاں بحق ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مزید پڑھیں

تربت میں سکیورٹی فورسز کی بس کے قریب دھماکہ،4 افراد جاں‌بحق ،32 زخمی

بلوچستان کے ضلع تربت میں سکیورٹی فورسز کی بس کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ سکیورٹی اہلکاروں سمیت 32 افراد زخمی ہو گئے۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(ایس پی) کیچ راشد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز پر حملوں‌میں ایک اہلکار جاں‌بحق، میجر سمیت 4 زخمی

شمالی وزیرستان میں‌سکیورٹی فورسز پر دو مختلف مقامات پر حملوں کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں‌بحق جبکہ آفیسر سمیت 4اہلکار زخمی ہوگئے. زرائع کے مطابق تحصیل میرعلی کے علاقے میں‌خیسور روڈ پر عسکریت پسندوں‌نے سکیورٹی فورسز کے کانوائے پر حملہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،سیکورٹی فورسز پرحملوں میں 3 اہلکار جاں بحق،5 زخمی ہوگئے

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر دو الگ الگ حملوں کے نتیجے میں 3 اہلکار جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ تحصیل دتہ خیل میں پیش آیا ہے جہاں سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں