لوئر کرم میں ممکنہ اپریشن ، انتظامیہ کا متاثرین کیلئے کیمپس قائم کرنے کیلئے محکمہ ریلیف کو خط

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کےڈپٹی کمشنر نے لوئر کرم کےمختلف علاقوں میں ممکنہ اپریشن کے پیش نظر متاثرین کیلئے کیمپس قائم کرنے کیلئے محکمہ ریلیف کو خط لکھ دیا. ڈپٹی کمشنر کی جانب سے محکمہ ریلیف کو لکھے گئے خط مزید پڑھیں

کرم میں حالات بدستور کشیدہ،متاثرہ علاقوں میں خوراک اور ادویات کی قلت

پاڑہ چنار(ویب ڈیسک)ضلع کرم میں حالات بدستور کشیدہ ہونے سے متاثرہ علاقوں میں خوراک اور ادویات کی قلت پیدا ہوگئی۔ مندوری میں دھرنا شرکا نے اٹھنے سے انکار کر دیا جبکہ امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر تین عمائدین مزید پڑھیں

کرم،راستوں کی بندش،ادویات کی کمی اور بروقت علاج نہ ملنےکے باعث 29 بچے جاں‌بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں‌راستوں کی بندش کے باعث بروقت علاج نہ ملنےکی وجہ سے29 بچےجاں‌بحق ہوگئے. پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ سمیت آمدورفت کے تمام راستے تاحال بند ہیں جس کی وجہ سے علاج معالجے کی سہولیات نہ ملنے کے مزید پڑھیں

کرم،پاڑہ چنار مرکزی شاہراہ کی بندش کے خلاف مارچ،ہزاروں افراد کی شرکت

صوبہ خیبر پختونخوا کےضلع کرم کے مرکزی شہر پاڑہ چنار میں گذشتہ 22 دنوں سے مرکزی شاہراہ کی بندش اور بدامنی کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ اہل تشیع کی نمائندہ تنظیم انجمن حسینیہ پاڑہ چنار کےایک اجلاس میں مزید پڑھیں

کرم، پارا چنار پشاور شاہراہ بند ہونےکی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے صدر مقام پارا چنار میں گذشتہ دس دنوں‌سے سڑک کی بندش کی وجہ سے لاکھوں لوگ محصور ہوکر راہ گئے ہیں. پاراچنار اور پشاور کے درمیان اہم شاہراہ بند ہونے کے خلاف مقامی قبائیل نے مزید پڑھیں