جنوبی وزیرستان لوئر، کار الٹنے سے 5 افراد زخمی،3 کی حالت تشویشناک

نور علی جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں‌ کارالٹنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے جن میں تین کی حالت تشویشناک ہے۔ مقامی زرائع کے مطابق فیلڈر کار شکئی سے وانا جارہی تھی کہ ایگری پارک کے علاقے میں حادثے مزید پڑھیں