شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ٹیچرجاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری ٹیچر جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری حکام کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ رات کو میرعلی تحصیل کے خدرخیل گاؤں میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے محمد یوسف مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرانشاہ میں محسن داوڑ کی گاڑی پر فائرنگ

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں نامعلوم افراد نے نیشنل ڈیموکرٹیک موومنٹ(این ڈی ایم) کے چیئرمین محسن داوڑ کی گاڑی پر فائرنگ کی تاہم وہ محفوظ رہے . این ڈی ایم کے ایک عہدیدار نے نیوز کلاؤڈ کو بتایا کہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اتمانزئی جرگہ کا مطالبات کے حصول کیلئے پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

شمالی وزیرستان میں اتمانزئی جرگہ نے مطالبات کے حصول کیلئے پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والے پر 5 لاکھ جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے. جرگہ شرکا نے تحصیل میرعلی کے علاقے کجوری مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،ایک روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی سے گذشتہ روز اغوا ہونے والے نوجوان کی لاش آج میرانشاہ سے برآمد ہوئی ہے. پولیس کے مطابق میرانشاہ کے گاؤں تپی سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے جس سے سر میں‌گولی مار مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:میرعلی میں‌ٹارگٹ کلنگ،دو افراد جاں‌بحق ہوگئے

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک واقعے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں. پولیس زرائع کے مطابق ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ میرعلی بازار کے اقبال پلازہ میں پیش آیا. پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:میرعلی سے ایک ہفتہ قبل لاپتہ 6 سالہ بچے کی لاش برآمد

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں‌ایک ہفتے قبل لاپتہ ہونے والے 6 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے. میرعلی کے علاقے ہرمز کے اسلامی مدرسے سے اچانک لاپتہ ہونے والے چھ سالہ یحییٰ والد عابد کی لاش مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:میرعلی سے24 گھنٹوں‌میں دو لاشیں برآمد

زاہد وزیر شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں‌دو لاشیں برآمد ،ایک کا تعلق بنوں سے، دوسرا شناخت نہ ہونے پر سپردخاک کیا گیا. پویس کے مطابق تحصیل میرعلی کے علاقےخیسور روڈ پر گذشتہ روز ایک لاش مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ، سوشل ایکٹیویسٹ جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں سوشل ایکٹیویسٹ جاں بحق جبکہ1 شخص زخمی ہوا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈاکٹر گلستان ہسپتال کے باہر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ فائرنگ کے مزید پڑھیں

میرعلی،یونیورسٹی میں‌زیر تعلیم دوبھائی شک کی بنیاد پر گرفتار،بھائی کا رہائی کا مطالبہ

لواحقین نےشمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شک کی بنیاد پر حراست میں لئے گئے یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالب علموں کی رہائی میں مدد کی اپیل کردی. لاپتہ طلباء کے بھائی اویس داوڑ جو مزید پڑھیں