شمالی وزیرستان،اسسٹنٹ کمشنر کا ڈرائیور دو گارڈز اور گاڑی سمیت اغوا

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے اسسٹنٹ کمشنر میرعلی کے ڈرائیور اور دو پولیس اہلکاروں کو گاڑی سمیت اغوا کرلیا ہے۔ یہ واقعہ میرعلی کے گاؤں ہرمز میں پیش آیا ہے۔ سرکاری زرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، اتمانزئی جرگہ کی کال پر میرعلی میں شٹرڈاؤن ہڑتال اور احتجاج

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں اتمانزئی جرگہ کی کال پر شٹرڈاؤن ہڑتال اور احتجاج کیا گیا ۔ میرعلی بازار سمیت دیگر کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ بنوں میرانشاہ مرکزی شاہراہ ہر قسم کیلئے بند کیا گیا ہے جس کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ،ایک جاں بحق ،1 زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کےہرمز گاؤں میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی زرائع کے مطابق ہرمز ہائی سکول کے قریب صحافی قدیر داوڑ کے خاندان کے افراد پر نامعلوم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں ہزاروں افراد قیام امن کیلئے سڑکوں پر نکل آئے

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ہزاروں افراد قیام امن کیلئے امن مارچ کررہے ہیں۔ میرعلی بازار میں منعقد امن مارچ میں شریک لوگوں نے اپنے ہاتھوں میں بینرز اٹھائے ہیں جس پر امن اور قیام امن مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،مطالبات پورے نہ ہونے پر اتمانزئی جرگہ نے گیس پائپ لائن کاٹ دی

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں اتمانزئی جرگہ نےمطالبات پورے نا ہونے پرشمالی وزیرستان سے ملک کے دیگر حصوں کی طرف جانے والی گیس پائپ لائن کاٹ دی ہے. گیس پائپ لائن کاٹنے کا واقعہ گذشتہ روز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز پر حملوں‌میں ایک اہلکار جاں‌بحق، میجر سمیت 4 زخمی

شمالی وزیرستان میں‌سکیورٹی فورسز پر دو مختلف مقامات پر حملوں کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں‌بحق جبکہ آفیسر سمیت 4اہلکار زخمی ہوگئے. زرائع کے مطابق تحصیل میرعلی کے علاقے میں‌خیسور روڈ پر عسکریت پسندوں‌نے سکیورٹی فورسز کے کانوائے پر حملہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،نامعلوم افراد نےایک اور گرلز سکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد نےگرلز مڈل سکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا ہے. مقامی زرائع کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ رات زیرکی گاؤں میں پیش آیا ہے. زیرکی گاؤں کے ایک رہائشی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستا ن سے تعلق رکھنے والا یوسی چیئرمین بنوں‌سے اغوا

عامر داوڑ شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے یونین کونسل چیئرمین کو بنوں میں نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا. مقامی زرائع کے مطابق ملک کمال شاہ کو کل دوپہر ایک بجے کے قریب بنوں نیو اڈہ سے اغوا کیا گیا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، گاڑی پر راکٹ حملے میں کمانڈر گلاپ حسن خیل دو ساتھیوں‌سمیت جاں‌بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں گاڑی پر راکٹ حملے میں حکومت کے حمایت یافتہ کمانڈر گلاپ حسن خیل دو ساتھیوں‌سمیت جاں‌بحق ہوگئے. پولیس زرائع کے مطابق آج حیدر خیل کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک مزید پڑھیں