شمالی وزیرستان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سےقبائلی رہنما ملک ریمال خان جاں بحق ،بیٹا شدید زخمی

شمالی وزیرستان میں نامور قبائلی شخصیت ملک ریمال خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق جبکہ ان کا بیٹا شدید زخمی ہوا ہے. مقامی زرائع کے مطابق سب‌ڈویژن میرعلی کے علاقے نورک میں بوراخیل وزیر قبیلے کے چیف ملک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے آیاز مسیح نامی شخص جان کی بازی ہار گئے

شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے آیاز مسیح جان کی بازی ہار گئے ۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تحصیل میرعلی کے گاﺅں عیدک بازار میں پیش آیا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،فوجی قافلے پرخود کش حملے میں 6اہلکار زخمی ہوگئے

شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں پولیس اہلکار سمیت 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایک سینئر پولیس اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنےکی شرط پر میڈیا کو بتایا کہ یہ حملہ 19 دسمبر کو میرانشاہ رزمک روڈ پر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں بنوں کےرہائشی3 افراد قتل

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نا معلوم افراد نے دکاندار کو دو دوستوں سمیت قتل کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق واقعہ پیر کی رات کو  پیش آیا۔ میرعلی سے تعلق رکھنے والے ایک اہلکار نےامریکی نشریاتی ادارے  مشال ریڈیو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں قدرتی گیس کی دریافت پر مقامی لوگ ناخوش کیوں؟

(کلیم اللہ )اِس سال جون کے آغاز میں تقریباً 60 نوجوانوں نے پاک-افغان سرحد سے 20 کلومیٹر مشرق میں قدرتی گیس کے نو دریافت شدہ ذخائر کے پاس ایک احتجاجی مظاہرہ شروع کیا۔ یہ احتجاج اگلے 24 روز جاری رہا۔ مزید پڑھیں