میرانشاہ بازار کے دوکانداروں کےلئے بجٹ میں ڈیڑھ ارب روپے رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے،محسن داوڑ

شمالی وزیرستان سے ممبر قومی اسمبلی اور نیشنل ڈیموکرٹیک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ نے کہا ہے کہ میرانشاہ بازار کے دوکانداروں کو معاوضہ دینے کےلئے بجٹ میں ڈیڑھ ارب روپے رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے. غیرملکی نشریاتی ادارے مشال مزید پڑھیں

وزیرستان میں جاری بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کوفوری بند کیاجائے،سینیٹرمشتاق احمد خان

شمالی وزیرستان:امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ وزیرستان میں ریاستی سرپرستی میں جاری بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کو فوری طور پربندکیا جائے. میرانشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد خان مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ضم شدہ قبائلی اضلاع کےلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنےکافیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے ضم شدہ قبائلی اضلاع کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے خیبر پختونخوا کے ضم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ، فقیرایپی کا جانشین حاجی شیرمحمد ساتھی سمیت جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں فقیر ایپی کے جانشین حاجی شیرمحمدساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق منگل کو شام ساڑھے چھ بجے میرعلی میں اس وقت پیش آیا جب حاجی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان لوئر میں الگ الگ دھرنےجاری

شمالی وزیرستان میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم)کا میرعلی چوک پر ساتھیوں کی گرفتاری کے خلاف جبکہ جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے اعظم ورسک میں برمل قومی اتحاد کا مطالبات کے حق میں‌دھرناجاری ہے. پی ٹی ایم کے زیر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،عیدالرحمن وزیر سمیت 4ممبران کی گرفتاری،پی ٹی ایم کا میرعلی میں دھرنا شروع

پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم)نے تحریک کے شمالی وزیرستان کے کوارڈینٹر عیدالرحمن وزیرسمیت 4 ممبران کی سیدگئی چیک پوسٹ پر سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مبینہ گرفتاری کےخلاف میرعلی میں احتجاجی دھرنا شروع کردیاہے۔ پی ٹی ایم کےرہنما عالمزیب محسود کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،پولیو ٹیم پر حملہ ،ایک پولیس اہلکارجاں بحق،ایک زخمی

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ورکرز کی سیکیورٹی پر تعینات ایک پولیس اہلکار جاں‌بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستا ن نے میڈیا کو بتایا کہ یہ واقعہ تحصیل سپین وام میں پیش مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،آپریشن ضرب عضب کےمتاثرین کے لیے 35 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

پراوینشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہونے والے 17 ہزار سے زائد خاندانوں کی مالی مدد کے لیے 35 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر مزید پڑھیں