خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کی وجہ سے کم از کم دو افراد جاںبحق ہوگئے ہیں جبکہ 4 زیر علاج ہیں. وزارت صحت کے ایک اہلکار ڈاکٹر ارشاد روغانی نے 22 جولائی کو غیرملکی نشریاتی ا دارےمشال ریڈیو کو بتایا کہ مزید پڑھیں
نثاربیٹنی ضلع ٹانک اس وقت تمام تر بنیادی سہولیات، انفرسٹرکچر کی بہتری، انتظامیہ کی مضبوط رٹ اور صفائی سے محروم چلا آرہا ہے، ٹانک کو 90 کی دہائی کے ابتداء میں اس وقت کے پیپلزپارٹی کے وزیراعلی آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے اپنے دورہ کے دوران ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے صوبے کا 4 ماہ کا 462 ارب روپے کا بجٹ منظور کرلیا جس میں 350 ارب روپے غیر ترقیاتی اور 112 ارب روپے ترقیاتی اخراجات کیلئے رکھے گئے ہیں۔ نگراں وزیراعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ مزید پڑھیں
سیاسی رہنماؤں اور کابینہ اراکین نے موجود نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ (این ایف سی) کو آئین اور برابری کے اصولوں کے منافی قرار دیا ہے. خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ کے زیر اہتمام “ضم شدہ علاقوں کی ترقی کیلئے مالیاتی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر اطلاعات بیرسٹرفیروز جمال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سوات کے رہنماؤں کا افغانستان میں روپوش ہونے کا امکان ہے۔ سعودی خبررساں ادارے اردو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ نو مئی کے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کی تاریخی درسگارہ اسلامیہ کالج پشاور میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا۔ یونیورسٹی کے پاس عیدالاضحٰی سے پہلے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے لیے فنڈز کم پڑگئے۔ ٹی این این کے مطابق وائس چانسلر اسلامیہ کالج مزید پڑھیں
صوبہ خیبر پختونخوا میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور جمیعت علمائے اسلام ف میں صوبے میں اختیارات کے حوالے سے اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے اردو نیوز کے مطابق 25 مئی کو پشاور کے دورے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اور نجی اسکولوں کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق گرم علاقوں کے پرائمری اسکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں 9 مئی کے پرتشدد احتجاج میں 200 سے زائد سرکاری ملازمین کے ملوث ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام نے بتایا ہےکہ پرتشدد احتجاج میں 200 سےزائدسرکاری ملازمین کی نشاندہی کرلی گئی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا اور بلوچستا ن کے سابق صوبائی وزراء اقبال وزیر اور مبین خلجی نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)چھوڑنے کا اعلان کردیا. شمالی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے صدر اور صوبائی وزیر بلدیات خیبرپختونخو ا اقبال وزیر نے کہا مزید پڑھیں