جنوبی وزیرستان لوئر،قبائلی رہنما کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ،بیٹا جاں بحق

خیبر پختونخواہ کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں معروف قبائلی رہنما ملک جمیل تو جی خیل کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ان کے جوان سال فرزند جاں‌بحق ہوگئے. پولیس کے مطابق کڑی کوٹ کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لنڈی ڈوگ میں موٹرسائیکل سوار دو افراد پر کالے شیشوں کی فیلڈرگاڑی سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،بدامنی،ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا میں متحدہ سیاسی امن پاسون کے زیر اہتمام بدامنی،بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی ریلی اور جلسہ کا انعقاد کیا گیا ۔ ریلی اور جلسے میں سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،متحدہ سیاسی امن پاسون کا 26 جولائی کو شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں متحدہ سیاسی امن پاسون نے حالیہ بم دھماکوں ، ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے خلاف 26 جولائی کو شٹر ڈاؤن ہڑتال اور پہیہ جام ہڑتال سمیت احتجاجی ریلی کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،ملانذیر گروپ کے کمانڈر کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں دو افراد جاں‌بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں ملا نذیر گروپ کے کمانڈر کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں‌دو افراد جاں‌بحق اور 4 زخمی ہوئے ہیں. پولیس زرائع کے مطابق وانا بازار امن چوک کے قریب موٹرسائیکل میں نصب بارودی مزید پڑھیں

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر حملے،کیپٹن سمیت 3 اہلکار جاں بحق

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں‌سکیورٹی فورسز پر الگ الگ حملوں‌میں‌کیپٹن سمیت 3 اہلکار جاں‌ بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے. خبررساں ادارے کے مطابق پہلا واقعہ جنوبی وزیرستان لوئر کی برمل کے علاقے خامرنگ میں پیش آیا جہاں‌عسکریت پسندوں گھات لگا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،جے یو آئی کے قائم مقام امیر کی گاڑی کے قریب دھماکہ

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں جمیعت علماء اسلام(جے یو آئیٰ) کے قائم مقام امیرمولانا عبداللہ وزیر کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا ہےجس میں وہ معمولی زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مولانا عبداللہ وزیرکی گاڑی کو مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ،تنائی سے گل کچھ تک 42 کلومیٹر سڑک پر تین سال بعد بھی کام شروع نہ ہوسکا

آدم خان وزیر جنوبی وزیرستان اپر کے علاقے تنائی سے گل کچھ تک منظور ہونے والی سڑک پر فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث تین سال بعد بھی کام شروع نہ ہوسکا۔ تنائی سے گل کچھ تک 42 کلومیٹر سڑک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ،اراضی کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق ،دوسرا زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں‌اراضی کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک بھائی جاں‌بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے. مقامی زرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ انگور اڈا روڈ پر راغزائی کےعلاقے میں‌پیش آیا جہاں نوریاسین نامی شخص نے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں ای ڈومیسائل کیلئے فارم (ب) کی شرط نے مشکلات پیدا کردی

نورعلی خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں ای ڈومیسائل کیلئے فارم (ب) کی شرط کی وجہ سے سینکڑوں نوجوانوں اور خواتین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ رواں سال21 مارچ کو ضلعی انتظامیہ ْنے صوبائی حکومت کی ہدایات پر لوگوں مزید پڑھیں