سیکیورٹی خدشات ،گورنر خیبرپختونخوا کا انتخابات 8 اکتوبر کو کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کو خط

پشاور:گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبائی انتخابات 8 اکتوبر کو کرانے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے اپنے خط میں لکھا کہ حالیہ دنوں صوبے میں دہشت مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے پاکستانی صارفین کیلئے بلیو ٹک سبسکرپشن سروس متعارف کردی

ٹوئٹر کی سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو کو پاکستان میں بھی متعارف کرا دیا گیا ہے، صارفین اب ماہانہ یا سالانہ فیس کے عوض ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹِک حاصل کر سکتے ہیں۔ ٹوئٹر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 5 شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا

ایوان صدر اسلام آباد میں یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینےکی تقریب میں جنوبی وزیرستان اپر،جنوبی وزیرستان لوئر اور شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 5 شخصیات کو مختلف شعبوں کارہائے نمایاں سرانجام دینے پر اعزازات سے نواز مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کو پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 30 اپریل کو پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی کردیے. الیکشن کمیشن کی جانب سےجاری حکم نامے کے مطابق پنجاب اسمبلی کے انتخابات 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ اس سے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا غریب عوام کےلئے پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا فیصلہ

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امیر اور غریب کے مزید پڑھیں