خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، اقبال وزیرا ور نیک محمد داوڑ کے درمیان تیز جملوں کا تبادلہ

پشاور، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پی ٹی آئی پارلیمینٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے ممبران کے درمیان تیز جملوں کا تبادلہ،ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا۔ اپوزیشن رکن اقبال وزیر نے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر: سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 3 اہلکار اور 2 خواتین سمیت 3 شہری جاں بحق

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے رغزائی میں سیکیورٹی فورسز کی بم ڈسپوزل (بی ڈی) ٹیم پرعسکریت پسندوں کی فائرنگ اورجھڑپ میں تین سیکیورٹی اہلکار اور دو خواتین سمیت 3 شہری جاں بحق ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مزید پڑھیں

پچھلے 12 سال میں خیبرپختونخوا کا قرض 500 فیصد بڑھ گیا، اپوزیشن لیڈر

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ نے کہا ہے کہ جب 2013میں صوبہ خیبرپختونخوا میں حکومت بنی تو اس وقت صوبے پر گذشتہ 66سالوں سے صرف 150ارب قرضہ تھا جوپی ٹی آئی کے 12سالہ دور حکومت میں بڑھ کر 800ارب تک پہنچ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی کا خیبرپختونخوا بجٹ منظور کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اورسیاسی کمیٹی نے بجٹ منظور کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس میں بجٹ 2025-26 کی منظوری پر مشاورت کی گئی، لاس میں مالی سال مزید پڑھیں

کاٹلنگ کے پہاڑوں سےامن لشکر کے سربراہ سمیت چار افراد کی لاشیں برآمد

مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے علاقے بابوزئی کی پہاڑیوں سے چار افراد کی ذبح شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ جاں بحق افراد میں ایک مقامی نوجوان جبکہ دیگر تین کا تعلق صوبے کے مختلف اضلاع سے ہے۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں خسرہ وبائی شکل اختیار کر گئی، ایک بچی جاں بحق

شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن میرعلی کی تحصیل سپین وام کے گاؤں شمیری میں خسرہ کی بیماری نے وبائی شکل اختیار کر لی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، گاؤں کے رہائشی منصور کی کمسن بیٹی خسرہ میں مبتلا ہونے کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر، زمینی تنازع پر مورچہ زن 50 افراد گرفتار

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے غونڈاک میں احمد زئی وزیر قبائل کی ذیلی شاخوں کے درمیان زمین کا تنازع شدت اختیار کر گیا۔ تینوں اقوام نے مورچے سنبھال لیے تھے اور کسی بھی وقت جھڑپ کا خدشہ مزید پڑھیں

وفاق اور صوبائی حکومت قبائلی اضلاع سے کیا گیا وعدہ پورا کریں، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ قبائلی علاقوں کے عوام سے وعدہ کیا گیا تھا کہ انہیں 100 ارب روپے دیے جائیں گے، لیکن یہ وعدہ آج تک وفا نہیں ہوا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرحد مزید پڑھیں