جنوبی وزیرستان لوئر میں پولیس کی گاڑی پر ایک اور بم حملے میں‌دو اہلکار زخمی ہوگئے

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا کےرستم بازار میں پولیس کی گاڑی پر ایک اور بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے. پولیس کے مطابق رستم بازار وانا میں‌حافظ میڈیکل کمپلیکس کے قریب اس وقت دھماکہ ہوا جب تھانہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،وانا بازار میں پولیس گاڑی پر بم حملے میں چار شہری زخمی ہوگئے

جنوبی وزیرستان لوئر کے وانا بازار میں پولیس کی گاڑی پر بم حملے کے نتیجے میں 4 شہری زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق وانا بازار میں نوراللہ پیٹرول پمپ کے ساتھ دکان میں اس وقت دھماکہ ہوا جب وہاں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانے پر دہشت گردوں کےحملے میں 10 اہلکار شہید،6 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں دہشت گردوں کے تھانے پر حملے میں 10 اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات 3 بجےکے قریب دہشتگردوں نے تھانہ چودھوان پردستی بموں سے حملہ کردیا۔دہشت گردوں نے پہلے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا فرسودہ قبائلی رسم غگ یا ژاغ کے واقعات کےخلاف اقدامات کافیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے فرسودہ قبائلی رسم غگ یا ژاغ کےواقعات کو روکنے کےلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ اس سلسلے میں نگران وزیر برائے ضم اضلاع عامر عبداللہ نے تمام اضلاع کے کمشنرز اور ڈی پی اوز کو مزید پڑھیں

ریسکیو1122 ٹانک سٹیشن کےافسران ہفتہ میں ایک دن ڈیوٹی دینے لگے

ریسکیو1122 ضلع ٹانک کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر (ڈی ای او)اور سٹیشن ہاؤس انچارج (ایس ایچ آئی)ہفتے میں ایک دن ڈیوٹی دینے لگے. مقامی زرائع کے مطابق ضلع ٹانک میں‌ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کا ڈی ای او وقاص عالم ہفتے میں مزید پڑھیں

کوئٹہ اور نوشکی میں‌دستی بم حملے،ایک شخص زخمی

صوبائی دارلحکومت کوئٹہ اور ضلع نوشکی میں‌دستی بم حملوں کے الگ الگ واقعات میں ایک شخص زخمی ہوگیا. پولیس زرائع کے مطابق ضلع نوشکی میں‌سٹی تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا ہے جس میں‌کوئی جانی نقصان مزید پڑھیں

باجوڑ:پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی کا امیدوار ریحان زیب خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

باجوڑ کی تحصیل خار باجوڑ میں تحر یک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کا امیدوار ریحان زیب خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق صدیق آباد کے علاقے پھاٹک میں ریحان زیب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی سے لکی مروت کےرہائشی مدرسے کے مہتمم کی لاش برآمد

زاہد وزیر شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں‌لکی مروت کے رہائشی مدرسے کے متہمم کی لاش برآمد ہوئی ہے. سرکاری ذرائع کے مطابق میرعلی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جس کا سر پتسی اڈہ جبکہ باقی جسم مزید پڑھیں

مستونگ میں نیشنل پارٹی کے الیکشن آفس پر دستی بم حملے میں دو افراد زخمی

مستونگ میں نیشنل پارٹی کے الیکشن آفس پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کےمطابق آج نامعلوم افراد نے نیشنل پارٹی کے الیکشن کیمپ آفس پر دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے۔ دستی مزید پڑھیں