خیبرپختونخوا کی سیاسی جماعتوں نے مجوزہ مائنز اینڈ منرلز بل کو مستردکردیا

پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کی سیاسی جماعتوں نے آل پارٹیز کانفرنس(اے پی سی) میں مجوزہ مائنز اینڈ منرلز بل کو مستردکرتے ہوئے اسے صوبائی خودمختاری اور آئینی حقوق پر حملہ قرار دیا ہے۔ بدھ کوعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے زیر مزید پڑھیں

مستونگ: انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسلح افراد نے انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 لیویز اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر مستونگ اکرم حریفال نے میڈیا کو بتایا کہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں کمسن بچہ کاپٹر ڈرون بم کا نشانہ بن گیا

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں کمسن بچہ کاپٹر ڈرون بم کا نشانہ بن گیا . مقامی زرائع کے مطابق یہ واقعہ حسوخیل گاؤں میں پیش آیا ہے جہاں سکول جانے والا بچہ کاپٹرڈرون سے گرائے جانے والے بم کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے خاتون اور بچی جاں بحق، 5 زخمی

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل شکتوئی میں گھر پر ماٹر گولا گرنے سے خاتون اور بچی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سے سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ سیاسی و سماجی رہنماؤں عالم زیب محسود اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئرمیں پولیس گاڑی پر حملہ، جوابی کاروائی میں حملہ آور جاں بحق

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں پولیس کی گاڑی پر حملے میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوگیا۔ جنوبی وزیرستان لوئر پولیس کے مطابق تھانہ اعظم ورسک کے ایس ایچ او عالمگیر محسود کی گاڑی پر کلوشہ کے علاقے مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان میں انسداد پولیو مہم کل (بروز سموار )ٰ سے شروع ہوگی

پاکستان اور افغانستان میں کل بروز سموار 21 اپریل سے انسدادپولیو مہم شروع کی جائیگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مشاورت کے بعد ایک ہی روز پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان، گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقےموسی زئی شریف میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ چودہوان کے ایس ایچ او غلام قاسم خان عدالت میں پیشی مزید پڑھیں