آصف زرداری دوسری بار صدر پاکستان منتخب

پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری بھاری اکثریت سے صدر پاکستان منتخب ہوگئے. قومی اسمبلی،سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی ۔ صدارتی انتخاب میں حکومتی اتحاد کی جانب سے آصف زرداری اور اپوزیشن کے محمود مزید پڑھیں

خیبر،جمرود میں‌فاٹا قومی جرگہ کے اہتمام قبائل کو انصاف دو کے عنوان سے ریلی کا انعقاد

فاٹا قومی جرگہ کے زیر اہتمام ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں فاٹا انضمام مخالف “قبائل کو انصاف دو ” کے عنوان کے تحت ریلی کا انعقاد کیا گیا . ریلی میں سپریم کورٹ آف پاکستان سے اپیل کیا گیا مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کی شرائط ہماری سوچ سے مطابقت نہیں رکھتیں، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےرہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کچھ نہ کچھ رابطہ ہوا لیکن اسٹیبلشمنٹ کی شرائط و ضوابط ہماری سوچ، ہمارے نقطہ نظر سے مطابقت نہیں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کو 10ہزار روپے دینے کا اعلان

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کو 10ہزار روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ملک کے معاشی حالات ٹھیک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،وانا اتحاد کونسلر نے اسٹنٹ‌ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے دفتر کو تالے لگا لئے

نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر میں وانا کونسلر اتحاد نے عدم حاضری پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے دفتر کو احتجاجا تالگا لئے. وانا کونسلر اتحاد کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ انور سعید کی ڈیوٹی اپر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں بارشوں سے جاں بحق افراد کےلئےفی کس 20 لاکھ روپے امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 20 لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا۔ پشاور میں طوفانی بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد سے ملاقات کرتے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام کےاکاؤنٹس اچانک لاگ آؤٹ ہوگئے،گھنٹہ بعد بحال

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام کےاکاؤنٹس اچانک لاگ آؤٹ ہوگئے جو گھنٹہ بعد بحال ہوگئے. پاکستان میں فیس بک اکاؤنٹ لاگ آؤٹ ہونے کا آغاز سوا 8 بجے کے لگ بھگ ہوا۔ شروع میں صارفین مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، گرلزسکولوں پر تعینات خواتین اساتذہ سمیت 276 اہلکار غیر حاضر

اللہ نور وزیر سال 2023 کے دوران جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں گرلز سکولوں‌ پر تعینات خواتین اساتذہ اور دیگر عملے کے 276 اہلکار ڈیوٹی پر غیر حاضر رہے. نیوز کلاؤڈ نے جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں‌محکمہ تعلیم مزید پڑھیں

بنوں ،ٹانک اور مردان میں‌پولیس اور ایف سی پر حملوں‌میں‌دو اہلکار شہید ،1زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں ،ٹانک اور مردان میں‌پولیس اور فرنٹیئر کور (ایف سی) پر ہونے والے الگ الگ حملوں میں‌دو ایف سی اہلکار جاں‌بحق جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے. ضلع بنوں‌کے سب ڈویژن وزیر کے باران ڈیم کے مزید پڑھیں