کرم : پاک افغان سرحد پر افغان فورسز کی گولہ باری سے 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی

ضلع کرم میں پاک افغان سرحد خرلاچی پر افغان فورسز کی گولہ باری سے سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں ۔ پولیس ذرائع نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر برطانوی نشریاتی ادارے کوتصدیق کی کہ اب مزید پڑھیں

پاکستانی طیاروں کی افغانستان میں ٹی ٹی پی کےٹھکانوں پر مبینہ حملے،پاک افغان سرحد پر حالات کشیدہ

افغانستان کے صوبے پکتیکا اور خوست میں پاکستانی طیاروں‌کی جانب سےتحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ٹھکانوں پرمبینہ حملوں کےبعد افغان فورسز کی جانب بیک وقت تین سرحدی علاقوں میں پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملوں کے بعد جھڑپیں شروع مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر میں‌کمرے کا چھت گھرنے سے 6 افراد جاں‌بحق،10 زخمی

محمد ارشاد محسود جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں کمرے کا چھت گرنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں‌بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے. مقامی ذرائع کے مطابق یہ ا فسوس ناک واقعہ راغزائی کے علاقے میں افسر خان نامی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں ایف سی کمپاؤنڈ پر حملہ،دو افسران سمیت 7 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ایف سی کے کمپاؤنڈ پر عسکریت پسندوں کےحملے میں 2 افسران سمیت 7 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے. مقامی زرائع کے مطابق ہفتہ کی صبح خدی گاؤں میں ایف سی کے کمپاؤنڈ پر عسکریت پسندوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کا دورہ بی ایم سی، خود کو ڈاکٹر ظاہر کرنیوالے میل نرس کیخلاف مقدمہ درج

وزیراعلی بلوچستان کے دورہ بلوچستان میڈیکل کمپلیکس(بی ایم سی) کے دوران خود کو ڈاکٹر ظاہر کرنے والےمیل نرس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے 13 مارچ کی شب بی ایم سی کا دورہ کیا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع اور ملاکنڈ ڈویژن کو ٹیکس نیٹ شامل کافیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع اور ملاکنڈ ڈویژن کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرتے ہوئے بین الاقوامی امدادی اداروں، مقامی اداروں اور صحت کارڈ کے ٹیکس استثنیٰ کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی محاصل بڑھانے کیلئے ٹیکس نیٹ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، شیواہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

زاہد وزیر شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں دو فریقین کے درمیان لڑائی کے دوران فائرنگ نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ شیواہ تھانہ پولیس کے مطابق سیفالی کابل خیل گاؤں میں دو فریقین نے لڑائی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے صوبے کی واجب الادا رقم ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی،علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہمیں مکمل تعاون اور صوبے کی واجب الادا رقم ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی. وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

وزیراعلی بلوچستان کا دورہ بولان میڈیکل کمپلیکس،ڈاکٹروں سمیت 44 اہلکار معطل

بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی)کوئٹہ انتظامیہ نے وزیراعلی بلوچستان کے دورے کے دوران غیر حاضر پائے گئے ڈاکٹروں سمیت 44 اہلکار معطل کردیئے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ(ایم ایس) بی ایم سی امین خان مندوخیل نے ان 22 ڈاکٹروں کی فہرست بھی مزید پڑھیں