بلوچستان کےضلع پشین میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس افسران زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشین کے کلی تراٹہ میں دو موٹرسائیکل سواروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی جس میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عین الدین اور مزید پڑھیں

بلوچستان کےضلع پشین میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس افسران زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشین کے کلی تراٹہ میں دو موٹرسائیکل سواروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی جس میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عین الدین اور مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع دکی میں بارودی سرنگ کے دو دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق اور (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ)سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق دکی کے علاقے ٹھیکیدار ندی میں کوئلے سے مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کانوں سے اغواء ہونے والے سات مزدور 38 دن بعد رہا ہوگئے۔ دکی میں کول مائنز ایریا سے 23 مارچ کو اغواء ہونے والے مزدوروں کو اغواء کاروں نے جھالار کے پہاڑی علاقے میں مزید پڑھیں
پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے 35 کروڑ روپے کے فنڈزجاری کردیئے ۔ گذشتہ روز پی ڈی ایم اے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سےجاں بحق ہوگئے. پولیس ذرائع کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز تحصیل ماموند کے علاقے کٹکوٹ میں پولیو ٹیم مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر سے رکن قومی اسمبلی زبیر وزیر کا کہنا ہے کہ وہ انگور اڈہ کے دھرنے کے مطالبات کے حوالے سے حکام سے رابطے میں ہیں۔ امریکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے زبیر وزیر مزید پڑھیں
پاکستان میں آزادی صحافت اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کے لیے سرگرم غیر سرکاری تنظیم فریڈم نیٹ ورک نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ملک میں آزادیٔ اظہار کو درپیش خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔ فریڈم مزید پڑھیں
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا ہونے والے سیشن جج جنوبی وزیرستان شاکر اللہ مروت گھر پہنچ گئے ہیں۔ سیشن جج کے رشتہ دار اور مروت قومی جرگہ کے سربراہ اختر منیر خان نےبرطانوی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ میںنامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے دو مزدور جاںبحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق لنکن کے علاقے میں زیر تعمیر گھر پر کام کرنے والے مزدورں پر نامعلوم افراد مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج جنوبی وزیرستان شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نےاغواء کرلیا۔ زرائع کے مطابق شاکراللہ مروت ضلع ٹانک سے ڈیرہ اسماعیل جارہے تھے کہ انھیں ڈیرہ اسماعیل کی تحصیل کلاچی کے علاقے گرہ محبت میں نامعلوم مسلح افراد مزید پڑھیں